سیدہ شگفتہ
لائبریرین
سیدہ شگفتہ بہن اس دھاگے کو اگر اپڈیٹ زون میں منتقل کر دیا جائے؟
منتقل کر دیا ہے امین بھائی ۔
سیدہ شگفتہ بہن اس دھاگے کو اگر اپڈیٹ زون میں منتقل کر دیا جائے؟
سوری بھائی، ابھی نظر پڑی۔ فائلیں بھیج دیں اور کیا جناب؟
فوٹوشوپ کے اپنے فوائد ہیں، امیجز سے کھیلنے والوں کے لیے یہی سوفٹ وئیر آسان رہتاہے
کیا یہ سیکھنا پڑے گا یا خود سمجھا جا سکتا ہے ؟
منتقل کر دیا ہے امین بھائی ۔
کیا یہ سیکھنا پڑے گا یا خود سمجھا جا سکتا ہے ؟
اگر تو ممکن ہو تو کسی دن امین بھائی کو بلالیں اپنے گھر۔
میرے خیال میں اسطرح یہ کافی کار آمد ثابت ہوسکتے ہیں ۔
ٹیگ کی بجائے پی ایم کر دیا کریں یا پھر ای میل یا پھر میسنجر پر تاکہ فوری کام شروع ہو جائےویسے تو امین بھائی نے دے دئیے
اور میں نے اپنی پوسٹ کو بھی ایڈٹ کردیا ہے۔
اور ٹیکسٹ فائل میں بھی آپ کا نام شامل کردیا ہے فرحت اپیا کی جگہ۔
گڈ فہیم ۔۔۔ میرا کام کل تک ہی ہوگا۔۔۔ کل ہاف ڈے ہے تو آرام سے کر سکوں گا۔۔۔
محمد امین بھائی یہ اپڈیٹڈ ٹیکسٹ فائل
اس میں سے ابھی تک وجی بھائی اور ذوالقرنین بھائی کی طرف سے کوئی رپلائی نہیں ملا۔
میں پریشان کہ یا اللہ خیر! میں نے عذر بھی پیش کیا تھا لیکن پھر بھی۔۔۔۔ایک بات یہ کہ۔
پہلے جو ٹیکسٹ فائل میں نے بنائی اس میں غلطی سے میں نے نام
Zulqarnain Haider اور Zeeshan لکھ دیے تھے۔
لیکن ابھی معلوم ہوا کہ حیدر، ذیشان بھائی کے نام کے ساتھ ہے۔ اور ذوالقرنین بھائی کے نام کے ساتھ نہیں۔ تو ابھی اس کو درست کردیا۔
میں پریشان کہ یا اللہ خیر! میں نے عذر بھی پیش کیا تھا لیکن پھر بھی۔۔۔ ۔
خیر۔۔۔ ۔۔
جو ہوا سو ہوا۔۔۔ ۔