مقدس
لائبریرین
ہی ہی ہی ہی ہی ہی بھیاجی نہیں، میں خود ہی کر لوں گا۔ آپ کا بہت بہت دھنے واد۔
ہی ہی ہی ہی ہی ہی بھیاجی نہیں، میں خود ہی کر لوں گا۔ آپ کا بہت بہت دھنے واد۔
کوئی بات نہیں۔ رات کو دیکھ لیجئے گا۔ میں تو نکل رہا ہوں پیزا لانےبھیا میں تو موبائل سے آنلائن ہوں اس لیے مجھے نظر نہیں آرہا
مجھے بھی تصویر نظر نہیں آ رہی حالانکہ میں موبائل سے آنلائن نہیں ہوں۔ او ہو یہ تو مووی ہے اور آپ نے تصویر لگائی۔ اور یہ وسیم اکرم کی بات کر رہے تھے اور میں سمجھتا رہا فہیم کی بات کر رہے ہیں۔وسیم بھائی آپ تھکتے نہیں ہیں کے سلسلے میں یہ دیکھیں
ہی ہی ہی بھیا نے مجھے وسیم اکرم بنا دیا
وہ تو شمشاد بھیا ہیں
تو تم بھی تو سگریٹ نہیں پیتی ہو گی ناں۔
جی شوؤر۔ میرے پیزا میں شوارما کے سلائیسز، ہری مرچیں، ٹماٹر اور پیاز ہوتے ہیں۔ چلے گا؟میرے لیے بھی پلیززززززز
جی بالکل۔ غلطی سے تصویری ٹیگ لگ گیا تھامجھے بھی تصویر نظر نہیں آ رہی حالانکہ میں موبائل سے آنلائن نہیں ہوں۔ او ہو یہ تو مووی ہے اور آپ نے تصویر لگائی۔ اور یہ وسیم اکرم کی بات کر رہے تھے اور میں سمجھتا رہا فہیم کی بات کر رہے ہیں۔
آپ بھی ناں بھیایہ نہیں ایسے
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی
دیٹ ساؤنڈز یمی بھیاجی شوؤر۔ میرے پیزا میں شوارما کے سلائیسز، ہری مرچیں، ٹماٹر اور پیاز ہوتے ہیں۔ چلے گا؟
آپ بھی ناں بھیا