فہیم دیکھ لو اس کی حرکت
چالاکی کرنا سیکھ گئی ہو۔ یہ شادی کی بعد سیکھا ہے یا اردو محفل میں آنے کے بعد؟چھوڑیں بھیا
میں ایسے ہی کر دوں گی
کیا بدلہ ودلہ کرنا پیارے بھیا سے
ارے کوئی نہیں بھیا۔۔۔میں نہیں چالاک۔ ویسے اس بار میں سب سے لاسٹ میں سبمٹ کروں گی پیجززچالاکی کرنا سیکھ گئی ہو۔ یہ شادی کی بعد سیکھا ہے یا اردو محفل میں آنے کے بعد؟
تھینک یو بھیامقدس آپی! میں نے اپنا کام مکمل کر دیا ہے۔
اطلاعا عرض ہے۔
تھینک یو بھیا
لگتا ہے ایک میں ہی لیزی رہ گئی ہوں
ہی ہی ہی
جیسے پہلے والے کیے تھے بھیا
پوسٹ کہاں کرنےہیں آپی؟
لو جی ہو گیا۔جیسے پہلے والے کیے تھے بھیا
ویسے کر دیں یا جو آپ کو ایزی لگے