میرے سیشن کی فائنل رپورٹ یہ ہے کہ تمام پیجز تقریباً مکمل ہوگئے ہیں
بس
محمد امین بھائی کے چند ایک پیجز رہ گئے ہیں جو وہ انشاءاللہ آج مکمل کردیں گے۔
اور پھر ان کو ترتیب میں بھی انہوں نے ہی لانا ہے۔
جس کے لیے یہ چارٹ ان کے لیے مفید ہوسکتا ہے۔
121 تا 130 شمشاد بھائی
131 تا 140 محمد امین بھائی
141 تا 145 ذوالقرنین بھائی
146 تا 150 مقدس
151 تا 155 قیصرانی بھائی
156 تا 160
Zeeshan Haider بھائی
161 تا 165 وجی بھائی
166 تا 172 fahim
173 تا 183 مقدس
184 تا 188 مقدس