عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

شا باش ہے سب کو اور بناؤ اپنے آپ کو تماشا
جو کچھ بھی ہو رہا ہے اس سے نہ پرویز مشرف کے حامیوں کو کئی فایدہ ہو رہا ہے نہ اس کے مخالفین کو
ہاں انتشار کو خوب ہوا مل رہی ہے اور اس وقت انتشار کی نہیں اتفاق کی ضرورت ہے
 

کاشفی

محفلین
26-5_zps8fcf175b.jpg
 

محمد وارث

لائبریرین
وارث بھائی گالم گلوچ کرنے والے سے اس نرمی سے بات نہ کریں بلکہ سخت کاروائی کریں۔

خوب کہا شمشاد بھائی، ضرور بالضرور، لیکن اگر مجھ سے صرفِ نظر ہو جائے یا یہ کام کسی کی نذر ہو جائے تو آپ بلا تکلف جو چاہیں اقدام کریں، حاشا و کلا مجھے کوئی مسئلہ نہ ہوگا، واللہ باللہ تاللہ، ۔۔۔بسم اللہ۔۔۔:)
 
----------- پاکستان کو بھیڑیوں کو آگے ڈال کر بھاگتا چلا ۔۔۔اور اب بچھے کچھے پاکستان کو واپس کھانے آرہا ہے ۔۔۔
اللہ اس کے شر سے بچائے ۔۔۔آمین
 

ساجد

محفلین
یہاں ایک بات کی وضاحت کر دوں کہ گیدڑ کا لفظ استعارے کے طور پر بزدل کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ لہذا اس پر زیادہ جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں ۔ ایک بار پھر عرض کر دوں کہ انتظامیہ بہتر جانتی ہے کہ کس مراسلے کے ساتھ کیا کرنا ہے ، اراکین صرف رپورٹ کر دیا کریں ، بحث میں پڑنے کی ضرورت نہیں۔
 

کاشفی

محفلین
یہ اصلی تصاویر تو نہیں ہیں۔ یہ تو ڈیزائن کی گئی ہیں۔ ایسے تو کسی کی بھی تصویر ڈیزائن کی جا سکتی ہے۔
آپ درست فرما رہے ہیں ۔۔میں نے تو تصاویر والی ہی لڑی بنائی تھی شمشاد بھائی۔۔اسی لیئے تصاویر والی لڑی کو ہی مدّنظر رکھ کر یہاں تصاریر شیئر کررہا ہوں۔۔
اگر غلط کررہا ہوں تو تصحیح فرما دیں۔۔
 

کاشفی

محفلین
یہاں ایک بات کی وضاحت کر دوں کہ گیدڑ کا لفظ استعارے کے طور پر بزدل کے لئے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ لہذا اس پر زیادہ جذباتی ہونے کی ضرورت نہیں ۔ ایک بار پھر عرض کر دوں کہ انتظامیہ بہتر جانتی ہے کہ کس مراسلے کے ساتھ کیا کرنا ہے ، اراکین صرف رپورٹ کر دیا کریں ، بحث میں پڑنے کی ضرورت نہیں۔
بحث تو کرہی نہیں رہا ہوں محترم!
 

کاشفی

محفلین
مزید یہ کہ ایسی فیک تصاویر محفل میں لگانے کی بالکل بھی حوصلہ افزائی نہیں ہونی چاہیے۔
فیک تصاویر کہاں سے آگئیں شمشاد بھائی۔۔یہ تو ڈیزائن تھا۔۔ جس میں لکھا ہے کہ پرویز مشرف فلاں فلاں تاریخ کو آرہے ہیں۔۔
میں نے وضاحت بھی کردی ہے کہ یہ لڑی تصاویر والے سیکشن میں میں بنائی تھی۔۔اسی لیئے تصاویر ہی پوسٹ کررہا ہوں۔۔
اگر کوئی غلط تصویر ہے جو کہ محفل کے اصولوں کے خلاف ہے تو اسے ہدف کردیں۔۔اور کیا کہہ سکتا ہوں۔۔:)
 
Top