چلو جی نئے ممکنہ قائد ایم کیو ایم اب پرویز مشرف ہوں گے۔
اچھا ہی ہے۔ کم از کم الطاف سے تو اچھا ہی ہے۔
برقع پہن کر بھی مشہوری ہوئی تھی اور اس طرح بھی پرویز مشرف کے دشمن مشہور ہوئے۔۔
پرویز مشرف کے دشمنوں پر لکھ بار ۔۔۔ ۔۔۔
برقع پوش کے چاہنے والے کبھی نہیں سدھریں گے۔۔جب تک کہ ان کے اپنے انہیں آکر نہ سدھاریں۔۔
اس سے زیادہ مشہوری چاہیئے تو برقع پہن کر بھاگیں پرویز مشرف کے دشمن بڑوں کی طرح۔۔۔
عمر فاروق صاحب شیئرنگ کے لیئے شکریہ۔۔خوش رہیئے۔۔۔
اگر قانون کے مطابق عدالت سے اجازت لی جا رہی ہے تو اس میں کیسی بزدلی؟ بزدلی دکھانے والے تو وہ ہوتے ہیں جو رات کی تاریکی میں منہ کالا کر کے سعودی عرب بھاگ جاتے ہیں اور پھر جب وہاں گڑبڑ کرتے ہیں تو پھر وہاں سے بھی بھگا دیئے جاتے ہیںکمانڈو جتنا دلیر تھا، اتنی ہی بزدلی دکھا رہا ہے۔
جو مقدمہ عدالت ہے میں، اس پر کیا فیصلہ دیناجو شخص ملک کا آئین توڑے، وہ کس طرح سے لیڈر ہوگا۔ اپنے چاہنے والوں کے لئیے کیا مثال چھوڑی ہے۔وا ہ و اہ
حافظ قرآن بچوں پر گولی چلانے والے کو عبرتناک انجام کا سامنا کرنا ہو گا۔
کاشفی صاحب، میں ڈرتا ورتا نہیں ہوں، اس پوسٹ پربھی کاٹا مارئیے۔
اس طرح تو دیکھئے کہ نواز شریف نے زرداری کو کتنے سال جیل میں رکھا، نتیجہ کیا نکلا؟جس طرح مقدموں سے بچنے کے لیے آئیں بائیں شائیں کی جا رہی ہے اس کے متعلق کیا خیال ہے؟
یعنی ایسی آئیں بائیں شائیں سب کے لیے جائز ہو چکی ہیںاس طرح تو دیکھئے کہ نواز شریف نے زرداری کو کتنے سال جیل میں رکھا، نتیجہ کیا نکلا؟
اگر جائز ہے تو سب کے لئے ہونی چاہئیں، اگر ناجائز ہے تو پھر سب کے لئے ناجائزیعنی ایسی آئیں بائیں شائیں سب کے لیے جائز ہو چکی ہیں
اس طرح تو آپ نے بھی نام دانش رکھا ہوا ہےمشرف بھی" سید " بن گئے!
کمال ہوگیا
وہ تو میں ہوں ہی!اس طرح تو آپ نے بھی نام دانش رکھا ہوا ہے
بریکنگ نیوز میں بہت سی چیزیں گردش میں ہیں۔۔ پرویز مشرف ہوں یا الطاف حسین ، اللہ رب العزت دونوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔آمینکیا واقعی ؟ سوشل میڈیا میں یہ بات بہت گردش کر رہی ہے
اب لندن میں انہیں دفتر سنبھالنا ہوگا
برقع پوش ملا کے جانثاروں کا انجام تاریخ اسلام کا بہترین کارنامہ ہے۔۔دہشت گردوں کو عبرت کا نشان بنانا ثواب کا کام تھا۔۔اللہ رب العزت پرویز مشرف کو ان کے ہر ایک کام کے بدلے کڑوڑوں نیکیاں عطا فرمائے۔۔۔آمینجو شخص ملک کا آئین توڑے، وہ کس طرح سے لیڈر ہوگا۔ اپنے چاہنے والوں کے لئیے کیا مثال چھوڑی ہے۔وا ہ و اہ
حافظ قرآن بچوں پر گولی چلانے والے کو عبرتناک انجام کا سامنا کرنا ہو گا۔
کاشفی صاحب، میں ڈرتا ورتا نہیں ہوں، اس پوسٹ پربھی کاٹا مارئیے۔
جو سید ہے وہ سید ہے۔اس میں کمال ہی کمال ہے۔مشرف بھی" سید " بن گئے!
کمال ہوگیا
ورلڈ کپ دکھانے کے رائٹس اردو محفل کے پاس نہیں ہیں۔۔کیسی متضاد باتیں کررہے ہیں آپ۔۔نہیں کوئی تضاد نہیں
میری موجودگی صرف ورلڈ کپ اور قادری ڈرامے تک کی مدت تک محدود ہے۔
اور کوئی سوال