arifkarim
معطل
بھئی آجکل تو لوگ عمران خان ، طاہرالقادری، الطاف حسین جیسے لیڈرا ن کو نہیں بخشتے یہ توپھر مشرف ہے۔اگر یہ عمل جائز ہوتا تو میں اپنا سر پھاڑ لیتا۔ آپ نے مشرف اور قائد کا ذکر اکٹھا کیوں کیا اگر منتظم ہوتا تو دھاگہ حذف کرتا۔ معذرت۔ آپ مشرف کے لیے الگ کونا چاہئے تھا قائد کے لیے جتنے مرضی دھاگے کھولتے۔