شاہد شاہنواز
لائبریرین
پہلی بار دیکھ رہا ہوں کہ عظیم کی شاعری برائے اصلاح ایک ایسا عنوان بن گیا ہے جس پر 139 صفحات کے تاثرات دیکھنے میں آئے۔ اگر یہ ریکارڈ نہیں تو اس کے قریب قریب ضرور ہے۔ ۔۔
خلیل بھائی یہ دوست آپکے اب محفل میں نہیں آتے؟؟آہ میرے دوست! ان 2800 مراسلوں میں صرف 300 تاثرات اور تبصرے ہیں جبکہ 2500 عظیم غزلیں شامل ہیں۔
ہماری صلاح سے گھبراگئے شایدخلیل بھائی یہ دوست آپکے اب محفل میں نہیں آتے؟؟
آپ کی صلاح کے تو کیا کہنےہماری صلاح سے گھبراگئے شاید
سرِدست عظیم محفل میں موجود نہیں لہٰذا ہم بھی جواب کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔آپ کی صلاح کت تو کیا کہنے
عظیم کی شاعر برائے اصلاح و تبصرہ و تنقید
اس اس عنوان کے تحت دئے گئے کلام پر اصلاح اور تنقید تو چھوڑئے
صرف تبصرے اور صلاح سے ہی فاضل شاعر گھبرا گئے کیا یہ عجیب بات نہیں
عظیم صاحب کی غزلیں ہیں۔ عظیم تو ضرور ہوں گی۔۔۔۔آہ میرے دوست! ان 2800 مراسلوں میں صرف 300 تاثرات اور تبصرے ہیں جبکہ 2500 عظیم غزلیں شامل ہیں۔