الف عین
لائبریرین
کنٹیشنفونٹ میں ک والے الفاظ پہلے سے زیادہ خوبصورت ہو چکے ہیں۔
کؔنؔٹؔیؔشؔن لکھیں تو جڑتا صحیح نہیں ہے۔
بؔلؔبؔو لکھیں تو بلبلوں بن جاتا ہے
وولٹیج اور زیستے کے جوڑ اور نقاط صحیح نہیں ہیں۔
بلبوں
کنٹیشنفونٹ میں ک والے الفاظ پہلے سے زیادہ خوبصورت ہو چکے ہیں۔
کؔنؔٹؔیؔشؔن لکھیں تو جڑتا صحیح نہیں ہے۔
بؔلؔبؔو لکھیں تو بلبلوں بن جاتا ہے
وولٹیج اور زیستے کے جوڑ اور نقاط صحیح نہیں ہیں۔
کھڑی زیر شامل نہیں ہے۔ اگر ہو تو ڈبہ بن جاتا ہے۔
میں ز ی ر کی بات کر رہا ہوں عارف
محمد مسلم کا پیغام سمجھنے کی کوشش کی سٹائل بدل کر، تو ’بلبو‘ والی بات درست ہے، لیکن کنٹیشن کی درست نہیں، لیکن یہ کیا لفظ ہے جو لکھنا چاہتے ہیں۔
نامۂ اعمال۔۔ بلکہ ’مۂ‘ سے کچھ بھی لکھا جائے تو درست نہیں آتا۔