علی نوازش - ذہین ترین طالب علم

عسکری

معطل
ہاں کوئی بات ہوئی زینیب عقل مندوں میں نمبر 100000000000044444444444328596899999999999913647823543875678325365928635891283567235873125673257547135411745 پر ہے ابھی بھی
 
ساجد

محفلین

نہیں ، عبداللہ ، تم نے غلط لکھا۔ زینب واقعی اب عقل مند ہو گئی ہے۔ جب یہ اردو محفل میں نووارد تھی تو ہر دوسرے دن کسی نہ کسی سے ناراض ہو جایا کرتی تھی اور کئی کئی دن محفل میں جھانکتی بھی نہ تھی۔ پھر یہ اردو محفل سکول کی پرنسپل بھی بنی تو بھی اس کی عادت برقرار رہی۔ لیکن اب زینب بات بات پر غصہ نہیں کرتی اور محفل میں باقاعدہ ہے ۔ یعنی کہ ہم کہہ سکتے ہیں اب زینب عقلمند اور کچھ کچھ ذہین بھی ہو گئی ہے۔
 
طالوت

:)
:happy:
:laughing:
:rollingonthefloor:
وسلام
 
زینب

ساجد بھائی :(یہ میرے حق میں بولے آپ یا میرے خلاف:confused::mad:
 
زینب

محفلین
ہاں کوئی بات ہوئی زینیب عقل مندوں میں نمبر 100000000000044444444444328596899999999999913647823543875678325365928635891283567235873125673257547135411745 پر ہے ابھی بھی

جانتے نہیں ہو ابھی مجھے اسی لیے بونگیاں مار رہے ہو۔۔۔۔۔۔۔

ہم وہ ہیں جو کبھی کسی کے پیچھے کھڑے نہیں ہوتے۔۔۔اور جہاں ہم کھڑے ہوتے ہیں لائن وہاں سے ہی شروع ہوتی ہے

شمشاد بھائی یییییییییییییییی اسے سمجھایئں نہیں تو
 
زینب

محفلین
لو بل اب لائنوں میں لگ کے کوں جمع کرواتا ہے اب تو نیٹ پے بیٹھے بیٹھے آنلائن جمع ہوتے ہین ویسے بھی جناب یہاں پے نیٹ پے جمع نا کروایئں تب بھی خواتیں کا الگ سیکشن بنا ہوا ہوتا ہے ارام سے بنا کسی لائن کے جمع کروایا جا سکتا ہے
 
زینب

محفلین
اوہ بھائی لوگ جدہ والے ایک اور پاکستانی شیر کی خبر لاو جس نے ایک اور ریکارڈ قائم کیا ہے میتھس میں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔پوری خبر نہیں سن پائی تھی
 
طالوت

محفلین
لو بل اب لائنوں میں لگ کے کوں جمع کرواتا ہے اب تو نیٹ پے بیٹھے بیٹھے آنلائن جمع ہوتے ہین ویسے بھی جناب یہاں پے نیٹ پے جمع نا کروایئں تب بھی خواتیں کا الگ سیکشن بنا ہوا ہوتا ہے ارام سے بنا کسی لائن کے جمع کروایا جا سکتا ہے

چلیں مان لیتے ہیں ، میں تو ذہانت کا دعوٰی نہیں کر سکتا ، جب کسی نے یقین ہی نہیں کرنا تو فائدہ :frustrated:
وسلام
 
طالوت

محفلین
اصل پيغام ارسال کردہ از: *ساجد*
نہیں ، عبداللہ ، تم نے غلط لکھا۔ زینب واقعی اب عقل مند ہو گئی ہے۔ جب یہ اردو محفل میں نووارد تھی تو ہر دوسرے دن کسی نہ کسی سے ناراض ہو جایا کرتی تھی اور کئی کئی دن محفل میں جھانکتی بھی نہ تھی۔ پھر یہ اردو محفل سکول کی پرنسپل بھی بنی تو بھی اس کی عادت برقرار رہی۔ لیکن اب زینب بات بات پر غصہ نہیں کرتی اور محفل میں باقاعدہ ہے ۔ یعنی کہ ہم کہہ سکتے ہیں اب زینب عقلمند اور کچھ کچھ ذہین بھی ہو گئی ہے۔

یاداشت کی یہ علامات تو کچھ اور بھی کہتی ہیں ۔۔
وسلام
 
Top