مجھے تو فی الحال بھول جائیں۔ میں تو مشکل سے اپنا حصہ مکمل کر رہی ہوں۔ پھر پاکستان کا بھی پروگرام ہے۔قیصرانی نے کہا:چلیں پھر ایسے ہی کر لیتے ہیں۔ ابھی میں تھوڑی دیر میں تقسیم کر دیتا ہوں، آپ بہت بزی لگ رہی ہیں آج کل، کیا آپ کا حصہ الگ کر دوں یا ابھی آپ لکھنا چاہیں گی؟
قیصرانی نے کہا:وعلیکم السلام باس صاحبہ، میرے تین صفحات ہو گئے
بہت عمدہ باس صاحبہسیدہ شگفتہ نے کہا:ضرور آپ نے جناتی خصوصیات سے کام لیا ہے
چلے تو کٹ ہی جائے گا سفر آہستہ آہستہدوست نے کہا:ایک ہوا ہے ابھی۔
انشاءاللہ کل تک پہنچ جائے گا جنابjavediqbal26 نے کہا:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
بھائی منصور(قیصرانی)، ہم انتظارکررہے ہیں کہاں ہے ہماراتحفہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
والسلام
جاویداقبال
قیصرانی نے کہا:خوش آمدید عمر دراز بھائی، علی پور کا ایلی آدھی ہو گئی ہے، مزید آدھی پر کسی بھی وقت کام شروع ہو سکتا ہے۔ اس کے بعد الکھ نگری کا کام بھی کرنا ہے، شہاب نامہ بھی تقریباً آدھی ہو چکی ہے۔ آپ بتائیں کہ کس کس طرح سے مدد کر سکتے ہیں
1۔ کتاب کو سکین کر کے پی ڈی ایف بنا کر ہمیں دینا
2۔ کتاب کو ٹائپ کروانا
3۔ پروف ریڈنگ
ان میں سے ایک یا زائد چن لیں اور بتا دیں تاکہ آپ کو باقاعدہ لائبریری کا ممبر بنا دیا جائے