رضوان
محفلین
ماوراء نے کہا:معذرت رضوان بھائی۔ اصل میں قیصرانی بیمار ہو گئے تھے۔ اور ہم کچھ دن لیٹ اس لیے بھی کر رہے تھے کہ شاید شگفتہ سسٹر آ جائیں۔ لیکن اس سے پہلے کہ ہمارا جلوس نکلے۔ ہمیں جشن منا ہی لینا چاہیے۔ اب آپ پلیز اتوار کو ضرور آ جانا۔رضوان نے کہا:ماوراء یہ کیا بھئی جشن کو لمکایا ہی جارہا ہے میں اتنی تیاری کرکے ہانپتا کانپتا صرف اس جشن کے شوق میں آیا ہوں کہ شمشاد بھائی نے تاکیداً اطلاع دی تھی یہاں تم نے نئی پیشی ڈال دی۔ماوراء نے کہا:چلیں پھر میری مدد کروائیں۔ باقی لوگ تو منہ بنا کر بیٹھے ہوئے ہیں۔
جلدی سے اب ان ممبرز کو جنہوں نے علی پور کا ایلی لکھی۔ ان کو پی ایم کریں۔ اور بتائیں کہ اتوار کو جشن میں شریک ہوں۔ کر لیں گے نا یہ کام؟؟
چلو کیک تیار نہیں ہے تو کباب روٹی ہی کھلا دو!!!!
ضرور حاضر ہو جائیں گے ذرا کلف وغیرہ لگوا کے