علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

قیصرانی

لائبریرین
دائیں طرف دیکھیں، سارے نام ہرے دکھائی دے رہیں ناں، اسے کہتے ہیں کہ ہری ہری سوجھنا۔ اب آپ لائبریری ممبر نہ ہوتیں تو ایک نام تو نیلا دکھائی دیتا :)
 
دوست

محفلین
ساون کے اندھے کو ہرا ہرا سوجھنا ایک محاورہ ہے۔ جس کا مطلب ہے کہ خوش فہمیاں جن کا حقیقت سے دور کا بھی واسطہ نہیں۔
ویسے یہ بات میں نے یونہی کہہ دی تھی اسے بامحاورہ نہ لیجیے گا۔
 
امن ایمان

محفلین
او اچھا اچھا۔۔۔ میں نے اس لیے پوچھ لیا تھا کہ مجھے یہ محاورہ پورا یاد ہی نہیں آرہا تھا۔۔۔اور نہ جاننے کی ٹینشن میں نہیں رکھتی۔۔۔اس لیے پوچھ لیا۔۔۔آپ دونوں صاحبان کا جواب دینے اور “دل رکھنے“ کا شکریہ ( یہ بھی ایک محاورہ ہے) :)
 
ماوراء

محفلین
محب علوی نے کہا:
ماورا بے دلی سے نہ کیا کرو کتنی بار تمہیں سمجھایا ہے :)
اب اتنا بڑا دل کہاں سے لاؤں کہ ہر کام دل سے کر لیا کروں۔

خیر۔۔۔ویسے بھی جس کام میں میرا ہاتھ ہو وہ کام تو بس پار ہو ہی جاتا ہے۔ :wink:

(مذاق کیا ہے۔ کوئی میری بات کو غلط نہ سمجھ لے۔)

منصور۔۔۔۔۔ میرے 6 صفحات رہ گئے ہیں۔ :p

اور جمال کچھ دنوں میں ہی اس کتاب کے باقی صفحات بھیج دے گا۔
 
ماوراء

محفلین
محب کو تو خیر میں اپنا حصہ دینے والی نہیں۔ اس سے بہتر ہے میں ساری زندگی آرام سے خود ہی لکھتی رہوں۔ ہاں البتہ آجکل میری کوششیں جاری ہیں۔ کہ کوئی مدد کر دے۔ ظفری نے تو مجھے خبردار کر دیا کہ مجھ سے کوئی کام نہ کہنا۔ محب اور رضوان نے پہلے ہی کہیں کا نہیں چھوڑا۔ مجھے ظفری پر ترس آ گیا۔ اب میں کسی اور کو ڈھونڈتی ہوں۔ :lol:

ویسے مجھے اور صفحات تو نہیں ملیں گے نہ؟؟ :wink:
 
قیصرانی

لائبریرین
ماوراء نے کہا:

میں تو ویسے بھی فارغ ہی تھا، چلیں خیر :)

اور صفحات اس کے مکمل ہونے پر ملیں گے :wink:
 
قیصرانی نے کہا:
javediqbal26 نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

بھائی منصور(قیصرانی) علی پورکے ایلی کی ایک فائل میں نے 1026 تا1055 صحفات کی اللہ تعالی کے کرم اورآپ سب کی دعاؤں سے مکمل کرکے ڈاؤن لوڈبھی کردی ہے یہ میری طرف سے حقیرساتحفہ ہے ۔ اورانشاء اللہ جیسے ہی دوسری دوفائلزمکمل کروں گاتواس طرح ڈاؤن لوڈکردوں گا(انشاء اللہ)

والسلام
جاویداقبال
بہت خوب جاوید بھائی، محب نوٹ کرو کہ میرا سر فخر سے کتنا بلند ہو رہا ہے۔ اب دیکھو کہ تم کب موقع دیتے ہو :D

تمہارا سر ہوا فخر سے بلند تو قدرتا میرا ہی ہوا نہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لو مل گیا موقع :lol:
 
ماوراء نے کہا:
محب علوی نے کہا:
ماورا بے دلی سے نہ کیا کرو کتنی بار تمہیں سمجھایا ہے :)
اب اتنا بڑا دل کہاں سے لاؤں کہ ہر کام دل سے کر لیا کروں۔

منصور۔۔۔۔۔ میرے 6 صفحات رہ گئے ہیں۔ :p

اور جمال کچھ دنوں میں ہی اس کتاب کے باقی صفحات بھیج دے گا۔
:lol:

خیر۔۔۔ویسے بھی جس کام میں میرا ہاتھ ہو وہ کام تو بس پار ہو ہی جاتا ہے۔ :wink:

(مذاق کیا ہے۔ کوئی میری بات کو غلط نہ سمجھ لے۔)

ماورا تم تو کام ایسا کرتی ہو کہ وہ پار ہوجاتا ہے مگر ہوتا نہیں ۔ ویسے اس بات کو غلط کیسے کیسے سمجھا جا سکتا ہے

جیسے آپ نے اس کو غلط سمجھ لیا ہے۔
 
ماوراء

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
محب کو تو خیر میں اپنا حصہ دینے والی نہیں۔ اس سے بہتر ہے میں ساری زندگی آرام سے خود ہی لکھتی رہوں۔ ہاں البتہ آجکل میری کوششیں جاری ہیں۔ کہ کوئی مدد کر دے۔ ظفری نے تو مجھے خبردار کر دیا کہ مجھ سے کوئی کام نہ کہنا۔ محب اور رضوان نے پہلے ہی کہیں کا نہیں چھوڑا۔ مجھے ظفری پر ترس آ گیا۔ اب میں کسی اور کو ڈھونڈتی ہوں۔ :lol:

ویسے مجھے اور صفحات تو نہیں ملیں گے نہ؟؟ :wink:
میں تو ویسے بھی فارغ ہی تھا، چلیں خیر :)

اور صفحات اس کے مکمل ہونے پر ملیں گے :wink:
اگر اس کے بعد ملیں گے تو میں اور بھی آہستہ لکھتی ہوں۔ :wink:

ویسے اگر آپ فارغ ہیں تو اگلے صفحات آپ لکھ دینا نہ۔ :(
 
قیصرانی

لائبریرین
:( آج فرزن مٹن سٹیکس الگ کر رہا تھا، تو چھری ہتھیلی میں گڑ گئی، شکر ہے کہ زیادہ مسئلہ نہیں ہوا، صرف نصف انچ گہرا اور نصف انچ چوڑا زخم آیا ہے پر بلیڈنگ بہت ہوئ ہے۔ امید ہے کہ دو یا تین دن بعد ساتھ دے سکوں گا علی پور کا ایلی میں :(
 
ماوراء

محفلین
اف۔ اتنی بے احتیاطی۔ اگر اسے زیادہ مسئلہ نہیں کہتے تو پھر کس کو کہتے ہیں۔ :?
خیر۔۔۔ابھی ہاتھ کو ذرا دھیان اور آرام سے رکھیں۔ ہم (ساری لائبریری ٹیم) آپ کی تیماداری کے لئے ابھی آ رہے ہیں۔
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

بھائی منصور(قیصرانی)، آپ نے لکھاہے کہ آپ کے چھری ہاتھ میں لگ گئی ہے تواب آپ آرام کریں اورزیادہ کام نہ کریں۔ انشاء اللہ ہم موجودہے ناں توپھرفکرکس بات کا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سمجھ گئے ہیں ناں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس آپ آرام کریں جب تک آپ کاہاتھ ٹھیک نہ ہوزیادہ کام نہیں کرناہے۔ انشاء اللہ علی پورکاہم دیکھ لیں گے۔

والسلام
جاویداقبال
 
Top