ماوراء نے کہا:شمشاد بھائی، پہلے آپ یہ بتائیں کہ کیا آپ کو فائلز مل گئی ہیں یا بھیجی جائیں؟
ماوراء نے کہا:الکھ نگری کی مکمل فائلز آ چکی ہیں۔ لیکن اس کو شروع کرنے سے پہلے میرا بہت دل ہے کہ ہم زاویہ 3 کو شروع کریں۔
زاویہ 3 ویسے تو آپ کو محفل کے جی میل اکاؤنٹ سے مل جائے گی۔ لیکن یہاں آپ آسانی سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
سیدہ شگفتہ نے کہا:السلام علیکم
ماوراء ، زاویہ کے لئے ایک نیا تانا بانا کھول کر آغاز کر دیں۔ دوسری جانب محب علوی الکھ نگری کا آغاز کر چکے ہیں تو وہاں بھی ساتھ ساتھ کام ہوتا رہے ۔
میں آپ کی بات سے متفق ہوں۔شمشاد نے کہا:ماوراء نے کہا:الکھ نگری کی مکمل فائلز آ چکی ہیں۔ لیکن اس کو شروع کرنے سے پہلے میرا بہت دل ہے کہ ہم زاویہ 3 کو شروع کریں۔
زاویہ 3 ویسے تو آپ کو محفل کے جی میل اکاؤنٹ سے مل جائے گی۔ لیکن یہاں آپ آسانی سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
جیسے آپ سب کی مرضی، ویسے میرا خیال یہ ہے کہ ایک کتاب مکمل ہو جائے تو دوسری شروع کی جائے۔
“ علی پور کا ایلی“ کی کیا پوزیشن ہے؟ کتنی باقی رہتی ہے؟
دوست نے کہا:بھائی جی خود ہی لکھنا ہے۔ جو مرضی ہوجائے اور اب تو لکھنا ہے چاہے زمین آسمان ایک ہوجائیں۔ بس بہت ہوگیا۔