769 صفحہ یہاں سے شروع ہوتا ہے:قیصرانی نے کہا:سند باد بھائی، پھر اس طرحکرتے ہیںکہ آپ سے 769 سے لے کر 785 تک لکھ دیں صفحات
سارہ خان، آپ پھر یہ کام نہ کریں۔ آپ خوفناک عمارت کو جاری رکھیں
آپ نے بالکل درست کہا تھا حالانکہ مجھے اس کا بالکل بھی اندیشہ نہیں تھا کہ ایڈیشن میں اتنا فرق ہوگاشمشاد نے کہا:مجھے شک تھا کہ ایڈیشن مختلف ہوئے تو ساری محنت بیکار جائے گی۔ سند باد صاحب بہتر ہے کہ آپ سکین شدہ صفحے منگوا لیں یا پھر جی-میل پر جو اکاؤنٹ ہے وہاں سے لے لیں۔
قیصرانی نے کہا:769 ہمارے ایڈیشن کے مطابق کچھ ایسے شروع ہوتاہے
ناؤ گھر گویا ریت میںدھنسا ہوا تھا۔ ریت ریت ریت۔ نمناک دھندلکا اور ریت!!!
والد صاحب
سادی کے یوں اطلاع دیئے بغیر چلے جانے پر ایلی غم نہیں۔۔۔۔
اور 785 کا اختتام کچھ ایسے ہے
مظلوم حبشی والی سرخی چل رہی ہے
ایلی کے دل میںنفرت کا ایک طوفان پیدا ہوچکا تھا۔ ساڑھے گیارہ بج چکے تھے کسی چوبارے پر چڑھنے کا سوال ہی پیدا نہ ہوتا تھا۔ چونکہ پنواڑی کی دوکان پر کھڑے تماش بینوں سے آنکھ بچا
امید ہے کہ اب وضاحت ہو گئی ہوگی
پہلے یہ صفحات ٹائپ کرلوں تو پھر مزید صفحات کی ذمے داری بھی لے لوں گا۔قیصرانی نے کہا:بہت شکریہ سند باد۔ اس کے علاوہ بھی اگر آپ ہاتھ بٹانا چاہیں تو مزید بھی علی پور کا ایلی کے صفحات آپ کو بتائے جاسکتے ہیں
بہت شکریہ جنابسندباد نے کہا:پہلے یہ صفحات ٹائپ کرلوں تو پھر مزید صفحات کی ذمے داری بھی لے لوں گا۔
سندباد نے کہا:قیصرانی نے کہا:769 ہمارے ایڈیشن کے مطابق کچھ ایسے شروع ہوتاہے
ناؤ گھر گویا ریت میںدھنسا ہوا تھا۔ ریت ریت ریت۔ نمناک دھندلکا اور ریت!!!
والد صاحب
سادی کے یوں اطلاع دیئے بغیر چلے جانے پر ایلی غم نہیں۔۔۔۔
اور 785 کا اختتام کچھ ایسے ہے
مظلوم حبشی والی سرخی چل رہی ہے
ایلی کے دل میںنفرت کا ایک طوفان پیدا ہوچکا تھا۔ ساڑھے گیارہ بج چکے تھے کسی چوبارے پر چڑھنے کا سوال ہی پیدا نہ ہوتا تھا۔ چونکہ پنواڑی کی دوکان پر کھڑے تماش بینوں سے آنکھ بچا
امید ہے کہ اب وضاحت ہو گئی ہوگی
قیصرانی صاحب! والد صاحب کی سرخی سے لے کر میں مظلوم حبشی والی سرخی تک کا پورا مواد ٹائپ کرلوں گا۔
یعنی کئی ایک بار وہ آرام باغ میں ادھر ادھر تک آیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے لے
احساس گناہ اور احساس پستی چاروں طرف سے یورش کر رہے تھے۔ تک ٹائپ کرلوں گا۔
ہے کوئی مزید ہدایت ۔۔۔
سارہ خان نے کہا:ماوراء نے کہا:756 سے 785 تک کے صفحات میرے پاس ہیں۔ اور میں 769 تک پوسٹ کر چکی ہوں۔ باقی کا حصہ میں نے سارہ کو دیا ہے۔ امید ہے کہ اس کو اگر مدد کی ضرورت ہوئی تو کوئی اس کی مدد کر دے گا۔
ماوراء مجھے فائل نہیں ملی ہے ۔۔۔۔تم پھر سے بھیجو۔۔۔۔۔16 پیجز ہیں صرف ۔۔کوشش کروں گی کہ خؤد ہی لکھ لوں ۔۔۔
قیصرانی نے کہا:بہت نیک خیال ہے جناب۔ ماوراء سے اور محب سے درخواست ہے کہ وہ آپ کو کچھ صفحات بتا دیںسندباد نے کہا:علی پور کا ایلی میں، میں بھی کچھ حصہ ڈالنا چاہتا ہوں۔ مجھے بتا دیا جائے کہ میں کون سے صفحہ سے کون سے صفحہ تک ٹائپ کردوں۔ کتاب میرے پاس موجود ہے۔
ماوراء، خیریت؟ کیا بہت زیادہ ناراض ہیں؟ماوراء نے کہا:سارہ، قیصرانی باس ہیں۔ جیسا وہ کہتے ہیں ان کے آگے جھکنا پڑتا ہے۔ تم “خوفناک عمارت“ مکمل کر لو۔
میرے حصے کے صفحات سند باد شاید لکھ رہے ہیں۔
آپ کے اپ ڈیٹ کی وجہ سے کہا تھا کہ میں باہر تھا بہت دنوں سے تو مجھے اندازہ نہیں تھاماوراء نے کہا:
قیصرانی نے کہا:آپ کے اپ ڈیٹ کی وجہ سے کہا تھا کہ میں باہر تھا بہت دنوں سے تو مجھے اندازہ نہیں تھاماوراء نے کہا:
جی ماوراء میں نے ایک نئی اپ ڈیٹ دے دی ہے۔ دیکھ کر اپنی رائے دیجئے گا۔ میں تو علی پور کا ایلی کو مکمل سمجھنے والا تھا کہ پتہ چلا ہے کہ ابھی تو آدھا کام رہتا ہےماوراء نے کہا:قیصرانی نے کہا:آپ کے اپ ڈیٹ کی وجہ سے کہا تھا کہ میں باہر تھا بہت دنوں سے تو مجھے اندازہ نہیں تھاماوراء نے کہا:
یہ معلوم ہے کہ میں بزی ہوں اور آپ نے مجھے ڈسٹرب نہیں کرنا۔
جب سے آپ آئے ہو تب سے تو میں نے کچھ نہیں کیا۔ اور میں بھی کچھ دنوں میں باہر جا رہی ہوں اس لیے آپ کو سب کو پتہ ہو تو اچھا ہے نا۔
قیصرانی نے کہا:جی ماوراء میں نے ایک نئی اپ ڈیٹ دے دی ہے۔ دیکھ کر اپنی رائے دیجئے گا۔ میں تو علی پور کا ایلی کو مکمل سمجھنے والا تھا کہ پتہ چلا ہے کہ ابھی تو آدھا کام رہتا ہےماوراء نے کہا:قیصرانی نے کہا:آپ کے اپ ڈیٹ کی وجہ سے کہا تھا کہ میں باہر تھا بہت دنوں سے تو مجھے اندازہ نہیں تھاماوراء نے کہا:
یہ معلوم ہے کہ میں بزی ہوں اور آپ نے مجھے ڈسٹرب نہیں کرنا۔
جب سے آپ آئے ہو تب سے تو میں نے کچھ نہیں کیا۔ اور میں بھی کچھ دنوں میں باہر جا رہی ہوں اس لیے آپ کو سب کو پتہ ہو تو اچھا ہے نا۔