علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

بھائي منصور(قیصرانی)میں نے "علی پورکے ایلی" میں درج ذیل فائلزمکمل کرکے آپ کوبھیجی ہیں ۔ ان کی تفصیل یہ ہے۔

صفحہ نمبر156 تا 185
صفحہ نمبر276 تا 305
صفحہ نمبر306 تا 335
صفحہ نمبر 336 تا 365
صفحہ نمبر 366 تا395
صفحہ نمبر396 تا425
صفحہ نمبر426 تا 455
صفحہ نمبر456 تا 485
صفحہ نمبر486 تا 515
صفحہ نمبر 516 تا 546
صفحہ نمبر1026 تا 1055
صفحہ نمبر 1056 تا 1085
صفحہ نمبر1086 تا1115


والسلام
جاویداقبال
 

سندباد

لائبریرین
قیصرانی صاحب علی پور کا ایلی کے جو صفحات میرے ذمے لگا دئیے گئے تھے، وہ میں ٹائپ کرچکا ہوں۔ جلد ہی پوسٹ کروں گا۔
 

سندباد

لائبریرین
شکریہ قیصرانی صاحب آج میں پوسٹ کرنے کی کوشش کروں گا اور میرا خیال ہے کہ میری ٹائپنگ میں غلطیاں بھی کم سے کم ہوں گی۔ آپ لوگوں کو پروف ریڈنگ میں زیادہ پریشانی کا سامنا نہیں‌ کرنا پڑے گا۔
 

سندباد

لائبریرین
قیصرانی صاحب!
میں نے علی پور کا ایلی میں‌جتنے صفحات کی ذمے داری لی تھی، وہ صفحات میں پوسٹ کردئیے ہیں۔
 

حجاب

محفلین
قیصرانی آپ نے جو علی پور کا ایلی کے صفحات 816 سے 845 تک ٹائپ کئے ہیں ،وہ تو 821 تک ہیں میں نے ابھی دیکھا ہے ،کیا باقی کے ٹائپ کرنا باقی ہیں؟
 

حجاب

محفلین
مجھے جو لکھنے تھے اُس کے 4 صفحے باقی ہیں اُس کے بعد لکھ دوں گی۔ویسے میں عام طور پر اتنی مہربان ہوں نہیں بس ابھی دل چاہا کے کر ہی دوں مہربانی :p
 

قیصرانی

لائبریرین
حجاب نے کہا:
ویسے میں عام طور پر اتنی مہربان ہوں نہیں بس ابھی دل چاہا کے کر ہی دوں مہربانی :p
یہ آج سورج کس طرف سے نکلا بھئی؟ وکیلہ تو آپ کہیں سے بھی نہیں‌معلوم ہو رہیں آج :)

مذاق برطرف، آپ کا واقعی بہت شکریہ کیونکہ میں‌داستان خواجہ بخارا کی اور پھر عمران سیریز میں الجھا ہوا ہوں۔ آپ کی اس مدد سے بہت فائدہ ہوگا
 

ماوراء

محفلین
ہہہمممممممم۔۔۔۔۔۔۔huh


[s:925a7d890b]اچھا میں صفحہ 68 سے 95 تک شروع کر رہی ہوں۔[/s:925a7d890b]

اب میں 1176 سے 1205 تک لکھ رہی ہوں۔
 
Top