علی پور کا ایلی [تبصرے اور تجاویز]

ماوراء

محفلین
:oops: :oops:

شمشاد بھائی، مجھے معلوم ہوتا تو میں اس کام کے لیے محب علوی سے کبھی رابطہ نہ کرتی۔ لیکن اسے اس لیے کہا کہ وہ ہمیشہ مجھے کہہ جاتے ہیں کہ مجھ سے پوچھے بنا ہی یہ کام کر دیا۔ حالانکہ یہ سہرا تو ان کے سر آنا چاہیے تھا۔ خیر۔۔۔ میں اس بارے میں مزید کچھ کہہ نہیں سکتی۔ کہا گیا تھا کہ قیصرانی کے آتے ہی جشن کا دن رکھ لیں گے۔


جس کی لاٹھی اس کی بھینس۔
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے کوئی بھی تاریخ منظور ہے سترہ اپریل سے پہلے پہلے یا پھر 26 اپریل کے بعد، اگر میری غیرموجودگی میں بھی منایا جائے تو بھی مجھے کوئی اعتراض نہیں۔
 
ماورا رکھ لو جو بھی تاریخ رکھنی ہے میں نے کب روکا ہوا ہے اور واقعی جشن کوئی جلدی تھوڑا ختم ہو جائے گا چلتا رہے گا۔
 

ماوراء

محفلین
وقت شمشاد بھائی وہی جو ابھی ہوا ہے۔ کیونکہ زیادہ تر لوگ اسی وقت آن لائن ہوتے ہیں۔ باقی میں قیصرانی سے مشورہ کرتی ہوں۔ اور ضروری نہیں کہ کوئی اسی دن وہاں موجود ہو۔ اگلے دن بھی وہ تھریڈ وہیں موجود ہو گا۔
 

ماوراء

محفلین
محب علوی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
محب علوی نے کہا:
ماورا رکھ لو جو بھی تاریخ رکھنی ہے میں نے کب روکا ہوا ہے اور واقعی جشن کوئی جلدی تھوڑا ختم ہو جائے گا چلتا رہے گا۔
نو کمنٹس!!!

کمنٹس تو یہ بھی ہیں
وہ پوسٹ بھیج رہے ہو یا نہیں؟؟؟ پتہ نہیں میں نے سیو بھی کی تھی یا نہیں۔ :(
 

ماوراء

محفلین
آپ تو ایسے کہہ رہے ہیں جیسے میرا بھی آپ نے نیا ہی روپ دیکھا ہو۔ مایوس تو آپ تب بھی ہوئے جب آپ محفل پر نئے نئے آئے تھے۔ اب تو مایوسی کی عادت ہو جانی چاہیے تھی۔
 
Top