جاویداقبال نے کہا:السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
شمشاد بھائی، کیونکہ جمعہ کو آفس سے چھٹی ہوتی ہے اورمیں نے اس جمعہ کاالحمداللہ عمرہ کاپروگرام بھی بنایاہے(انشاء اللہ) اس لئے بولاتھا۔ویسے ٹھیک ہے آپ سب توموجودہیں۔ جشن ذرادھوم دھڑکے کاہوناچاہیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
والسلام
جاویداقبال
قیصرانی نے کہا:میں آ گیا۔ بس ہستپال پانچ چھ گھنٹے قیام رہا، البتہ ہسپتال تک جانا اور آنا، کل مل ملا کر ساٹھ کلومیٹر کی ڈرائیو بہت تھکا دینے والی تھی آج تک کبھی ڈرائیو کرنے سے اتنی تھکن نہیں ہوئی
خوب کہا رضوان بھائیرضوان نے کہا:اللہ خیر کرے پاکستان سے واپسی پر اکثر ایسا ہو جایا کرتا ہے تم نے تو ویسے بھی کافی بھاگ دوڑ اور کھانے پینے میں بھی بد پرہیزی کی ہوگی۔
(اب بیماریوں سے کیا ڈرتے ہو ساتھ تیمار دار جو ہے پڑے رہو چندا بہانہِ بد پرہیزی کیے ہوئے اور تیمار دار کی بوکھلاہٹوں کی موج اڑاؤ )
ماوراء یہ کیا بھئی جشن کو لمکایا ہی جارہا ہے میں اتنی تیاری کرکے ہانپتا کانپتا صرف اس جشن کے شوق میں آیا ہوں کہ شمشاد بھائی نے تاکیداً اطلاع دی تھی یہاں تم نے نئی پیشی ڈال دی۔ماوراء نے کہا:چلیں پھر میری مدد کروائیں۔ باقی لوگ تو منہ بنا کر بیٹھے ہوئے ہیں۔
جلدی سے اب ان ممبرز کو جنہوں نے علی پور کا ایلی لکھی۔ ان کو پی ایم کریں۔ اور بتائیں کہ اتوار کو جشن میں شریک ہوں۔ کر لیں گے نا یہ کام؟؟
چونکہ آپ نہیں تھے۔ اور میری مدد کرنے والے دنوں تک غائب تھے۔ وہ تو بندوق کے زور سے اب مانے ہیں۔قیصرانی نے کہا:نام بتائیں کہ کون کون سے رکن سے بات ہو چکی اور کون کون سے رکن سے نہیں ہوئی، اور مضمون تیار شدہ آگے بڑھانا ہے یا خود سے لکھ کر؟ جملہ تفصیلات بھی بتا دیں
معذرت رضوان بھائی۔ اصل میں قیصرانی بیمار ہو گئے تھے۔ اور ہم کچھ دن لیٹ اس لیے بھی کر رہے تھے کہ شاید شگفتہ سسٹر آ جائیں۔ لیکن اس سے پہلے کہ ہمارا جلوس نکلے۔ ہمیں جشن منا ہی لینا چاہیے۔ اب آپ پلیز اتوار کو ضرور آ جانا۔رضوان نے کہا:ماوراء یہ کیا بھئی جشن کو لمکایا ہی جارہا ہے میں اتنی تیاری کرکے ہانپتا کانپتا صرف اس جشن کے شوق میں آیا ہوں کہ شمشاد بھائی نے تاکیداً اطلاع دی تھی یہاں تم نے نئی پیشی ڈال دی۔ماوراء نے کہا:چلیں پھر میری مدد کروائیں۔ باقی لوگ تو منہ بنا کر بیٹھے ہوئے ہیں۔
جلدی سے اب ان ممبرز کو جنہوں نے علی پور کا ایلی لکھی۔ ان کو پی ایم کریں۔ اور بتائیں کہ اتوار کو جشن میں شریک ہوں۔ کر لیں گے نا یہ کام؟؟
چلو کیک تیار نہیں ہے تو کباب روٹی ہی کھلا دو!!!!