قیصرانی نے کہا:اگر میںغلطی پر نہیں تو زاویہ 1 اور 2 کی طرحہم نئی پوسٹ کرتے ہیں نا کہ نئے دھاگےمحب علوی نے کہا:سارہ عام طور پر سب اپنی اپنی پوسٹ کے لیے علیحدہ علیحدہ دھاگہ ہی کھولتے ہیں جیسے آپ نے کھولا ہے تو کوئی اور اس میں نہیں پوسٹ کرے گا بیچ میں ، قیصرانی نے دیکھ لیا ہے اور وہ اب علیحدہ ہی پوسٹکریں گے ایک اور دھاگہ کھولیں گے اس طرح سب علی پور کے لیے اپنے اپنے صفحات کے لیے علیحدہ علیحدہ دھاگے کھولیں گے جس پر ان کے صفحات کا نمبر ہو گا ۔ جیسے جیسے کچھ حصہ مکمل ہوتا جائے گا اسے وکی پر منتقل کرتے جائیں گے ترتیب سے۔
قیصرانی
واقعی بہت زبردستماوراء نے کہا:ماشاءاللہ نظر نہ لگےاس دھاگے کو۔ زبردست باتیں ہو رہی ہیں۔
سارہ۔
اپنی پوسٹ کے عنوان میں صفحہ نمبر لکھتی جایا کرو۔ اس طرح ترتیب کا پتہ چلتا رہے گا۔
ماوراء نے کہا:ماشاءاللہ نظر نہ لگےاس دھاگے کو۔ زبردست باتیں ہو رہی ہیں۔
سارہ۔
اپنی پوسٹ کے عنوان میں صفحہ نمبر لکھتی جایا کرو۔ اس طرح ترتیب کا پتہ چلتا رہے گا۔
قیصرانی نے کہا:شکریہ سارہ، آپ کی بات لاجیکل تھی، اس لیے عمل تو لازمی تھا
قیصرانی
یہی تو اس محفل کی خوبی ہےسارہ خان نے کہا:شکریہ قیصرانی۔۔۔ بات تو لاجیکل تھی لیکن مجھے اندازہ نہیں تھا کہ اتنی جلد مان لی جائے گی ۔۔۔۔
قیصرانی نے کہا:یہی تو اس محفل کی خوبی ہےسارہ خان نے کہا:شکریہ قیصرانی۔۔۔ بات تو لاجیکل تھی لیکن مجھے اندازہ نہیں تھا کہ اتنی جلد مان لی جائے گی ۔۔۔۔
قیصرانی