محب علوی
مدیر
تجاویز تو اچھی آ رہی ہیں ، میرا خیال کچھ یوں ہے ۔
ہر رکن اپنی سہولت کے پیش نظر تاریخ دے سکتا ہے اس طرح کسی پر غیر ضروری بوجھ نہیں پڑے گا۔
کچھ ارکان تیز لکھیں گے اور کچھ دھیمی رفتار سے ، یہ بھی ٹھیک ہے کیونکہ سب کی رفتار بھی فرق ہے اور مصروفیات بھی۔
جو ممبران زیادہ بے تکلف ہیں وہ ایک دوسرے سے بصد اصرار زیادہ اور جلدی لکھوا سکتے ہیں۔
ایک سے زیادہ کتابیں شروع رکھنا فائدہ مند ہوگا کیونکہ کسی ایک کتاب پر کام سست پڑ جائے تو دوسری پر تیز کیا جاسکے۔