عمار کی کچھ خاص تصاویر بلاگرز میٹ اپ میں

فہیم

لائبریرین
فلحال تو یہ دو ہی دیکھیں:hatoff:

6145694-27d


6145697-ac0
 

زین

لائبریرین
ارے عمار بھائی تو پہلی والی تصویر میں‌رپورٹر لگ رہے ہیں‌۔
پر مائیک ٹھیک طرح سے پکڑا نہیں‌۔

اور بھئی فہیم !
آپ تو ادھر بھی سوچوں میں‌غرق نظر آرہے ہیں ۔
 

فہیم

لائبریرین
سوچو میں غرق نہیں بلکہ توجہ سے سن رہا ہوں۔

اور یہ محترمہ کیا مجھے گھور گھور کر دیکھ رہیں ہیں:rolleyes:

ایسا لگ رہا ہے جیسے سر میں جوئیں تلاش کررہی ہوں:laugh:
 

زین

لائبریرین
جناب اس میں تو لگ رہا کہ عمار بھائی نے ابھی تک بات شروع ہی نہیں‌کی پھر آپ نے غور سے سننا کیسے شروع کیا؟
ویسے محترمہ کی آنکھیں بند بھی نظر آرہی ہیں‌، ضروری نہیں‌کہ وہ جوئیں ہی تلاش کررہی ہو
 

فہیم

لائبریرین
میں نے کہا کہ تلاش کررہی ہوں۔
یہ نہیں کہا کہ دیکھ رہی ہوں;)


ویسے اتنی تلاش کے بعد بھی ان کو ایک بھی نہ مل سکی ہوگی:rolleyes:
 

فہیم

لائبریرین
فہیم کے بچےےےےے۔۔۔ یہ الگ تھریڈ کھول کر پبلسٹی کرنا ضروری تھا۔۔۔؟؟؟ اب شرافت سے اپنی تصاویر بھی لگاؤ۔

یہ فہیم کے بچے کہاں‌ سے آگئے ابھی سے:rolleyes:

ارے بھئی وہاں مقبول تم ہوئے تھے میں نہیں۔
اس لیے تصاویر بھی صرف تہماری ہیں
میری نہیں:rolleyes:
 

فہیم

لائبریرین
جناب اس میں تو لگ رہا کہ عمار بھائی نے ابھی تک بات شروع ہی نہیں‌کی پھر آپ نے غور سے سننا کیسے شروع کیا؟
ویسے محترمہ کی آنکھیں بند بھی نظر آرہی ہیں‌، ضروری نہیں‌کہ وہ جوئیں ہی تلاش کررہی ہو

دراصل میں ہر کام ایڈوانس میں‌ ہی کرنے کا عادی ہوں:grin:
 

زین

لائبریرین
یہ سارے تو نام کے شریف ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں حقیقی شریفوں کی بات کررہا ہوں
:)
 
Top