فہیم
لائبریرین
حقیقی شریفوں سے کہیں آپ کی مراد کھانے والے شریفے تو نہیں میرا مطلب ہے کہ شریفہ پھل۔
حقیقی شریفوں سے کہیں آپ کی مراد کھانے والے شریفے تو نہیں میرا مطلب ہے کہ شریفہ پھل۔
یہ سارے تو نام کے شریف ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں حقیقی شریفوں کی بات کررہا ہوں
تو دوسری میںکون سے شریف ہیں؟؟؟
شریف وہ ہے جو شریف ہوتے ہیں
کونسی حرکتیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھائی؟
یہ تو ""حرکتیں ""نہیں ، شوق ہیں
یہ آپ دونوں ہو عمار اور فہیم
فہیم پچھلی تصویروں سے آپ یہاں بالکل مختلف لگ رہے ہو
مجھے پوری تفصیل بتاؤ کہ یہ کہاں کی اور کب کی تصویریں ہیں
شکلوں سے تو آپ دونوں بہت سنجیدہ سنجیدہ سے لگ رہے ہو
ہا ہا ہا ہا ہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکل سے سنجیدہ اور باتوں سے لگتے ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
باقی آپ کا آخری کمنٹ کہ سنجیدہ
ارے سویٹ سسٹر میں تو شکل سے کبھی کچھ اور کچھ معلوم ہوتا ہوں
کبھی کبھی تو احمق بھی معلوم ہونے لگتا ہوں