فہیم
لائبریرین
اس جملے سے کبھی کبھی نکال بھی دو تو بھی شک کی کوئی گنجائش نہیں
نہیں اس کی گنجائش نہیں۔
ثبوت کے طور پر تو بہت بڑی چیز مل گئی ہے۔
یعنی نبیل بھائی کی گارنٹی
بہت خوب عمار اور فہیم۔ دونوں بہت ڈیشنگ لگ رہے ہو۔
اس جملے سے کبھی کبھی نکال بھی دو تو بھی شک کی کوئی گنجائش نہیں
بہت خوب عمار اور فہیم۔ دونوں بہت ڈیشنگ لگ رہے ہو۔
ہیں مختلف کیسے لگ رہا ہوں
بس پچھلی تصویروں میں بال کچھ زیادہ ہی لمبے تھے
اس میں بال کچھ چھوٹے ہوگئے ہیں
باقی تفصیل کا لنک تو باسم صاحب نے پہلے ہی دے دیا ہے۔
یہاں پوری تفصیل ہے اس ملاقات کی اور اس پروگرام کی
باقی آپ کا آخری کمنٹ کہ سنجیدہ
ارے سویٹ سسٹر میں تو شکل سے کبھی کچھ اور کچھ معلوم ہوتا ہوں
کبھی کبھی تو احمق بھی معلوم ہونے لگتا ہوں
نہیں، مائک پتا نہیں کیوں کسی اور کے ہاتھ میں نہیں دیا جارہا تھا۔ وہ خود اپنے ہاتھ میں تھامے رکھتی تھیں۔ یہ تو میں نے کھینچ لیا تھایہ عمار ""بے چارا"" مائیک نہیںپکڑ سکتا تھا جو محترمہ ان کی مدد کررہی تھی
کچھ تصاویر رہنے دی ہوتیں تو کیا ہوجاتاجی یہ لیں عمار کی چند مزید تصاویر!!
اور فہیم تمہاری تصاویر بھی تو ہیں!!!!!
اور وہ اپنی ویڈیو کیوں نہیں پوسٹ کرتے!!! میرا بلاگ تو اللہ کو پیارا ہو گیا ہے "لگتا ہے" ورنہ میں تمہاری ویڈیو پوسٹ کر دیتا۔۔۔۔۔
توبہ توبہ! آپ کیا اتنے ہی ہیں جتنے پہلے تھے؟ آپ بھی تو اسی حساب سے بڑے ہوئے ہوں گے نا تو آپ ویسے ہی بڑے بھائی اور میں ویسا ہی چھوٹا بھائیعمار تمہیں ابھی دیکھا ۔۔۔۔۔۔ تم تو بہت بڑے ہو گئے ہو ۔۔ بیکار میں تمہیں ۔۔۔ چھوٹا بھائی ۔۔۔ چھوٹا بھائی کہتا پھر رہا ہوں ۔
سوچو میں غرق نہیں بلکہ توجہ سے سن رہا ہوں۔
اور یہ محترمہ کیا مجھے گھور گھور کر دیکھ رہیں ہیں
ایسا لگ رہا ہے جیسے سر میں جوئیں تلاش کررہی ہوں
آخر کو کوئی سپیسل سوغات بھی تو لانی ہے ناں مجھے ۔
باجو کہیں وہ خط کے ساتھ چپکانے والی سوغات تو نہیں
مجھے بھی کچھ بتاؤ، یہ کیا باتیں کررہے ہو۔