عمار کی کچھ خاص تصاویر بلاگرز میٹ اپ میں

ہاں ، کرتے ،ُ اور شلوار قمض کے ووٹ زیادہ آئے ہیں ، بھانجے بھی یہی کہہ رہے ہیں ،
اب کسی دن جاکر پہلے میں سب دیکھ آؤں تاکے اندازہ ہو کیا اچھا لگ رہا ہے ۔ پھر سوچتی ہوں
ویسے کرُتا اچھا لگے گا ،، آپ نے کیا پہنا ہوا تھا ؟ ذرا بتانا تو ۔
میری منگنی کی تصویر نہیں دیکھی تھی کیا؟ کرتا شلوار ہی پہنی تھی نا میں نے بھی۔ :)
 
Top