مجھے تو باجو اس سے معاف ہی رکھیں
لو اس میں معاف رکھنے والی کونسی بات ہے بھلا سوغات ہی تو ہے ۔ کونسا بم ہے
مجھے تو باجو اس سے معاف ہی رکھیں
لو اس میں معاف رکھنے والی کونسی بات ہے بھلا سوغات ہی تو ہے ۔ کونسا بم ہے
یہاں اور تسویریں بھی تو پوسٹ کریں نا
خاص کر فہیم کے کچھ کلوز اپ
اور یہ لفافے والا کیا چکر ہے؟؟؟
نظر لگوانی ہے کیا بچے کو
باقی یہ لفافے والا چکر مت ہی پوچھیں تو اچھا ہے
دوسروں پہ تنقید کرنا بہت آسان ہے
،
تنقید کون کر رہا ہے ۔؟ آپکو کیا پتا کہ میں کس بات پے ہنس رہی ہوں آکر تنقید لکھ گئے ہیں پہلے یہ تو جان لیتے ان کا آپس میں کیا مذاق چل رہآ ہے ۔ پھر آپ بات کرتے بھی اچھے لگتے علی ص ۔
،
تنقید کون کر رہا ہے ۔؟ آپکو کیا پتا کہ میں کس بات پے ہنس رہی ہوں آکر تنقید لکھ گئے ہیں پہلے یہ تو جان لیتے ان کا آپس میں کیا مذاق چل رہآ ہے ۔ پھر آپ بات کرتے بھی اچھے لگتے علی ص ۔
ہاہاہاہا
چھوڑیں باجو!
کول کول کول کول
ہوجائیں ساتھ میں شانت بھی
پہلے وہ سوغات قبول کرو ، پھر میں شانت ہی شانت ہوں
بس آپ ویسے ہی کول ہوجائیں
کیسے کوُل ہوجاؤں جبتک سر میں کھجلیُ ہوتی رہے گی کول تھوڑی نا ہوؤں گی کوُل تو تب ہوں گی جب نکال باہر کرکے کسی کاغذ پے چپکا بیجھوں
نظر لگوانی ہے کیا بچے کو
باقی یہ لفافے والا چکر مت ہی پوچھیں تو اچھا ہے
میرا دل ہے ایک لفافہ تعبیر کی طرف بھی روانہ کیا جائے ۔
ماشاءاللہ پڑھ لوں گی تو بچے کو نظر کہاں لگے گی۔ویسے کالا ٹیکا لگا لینا نا
ہممممممم یہ چکر تو کافی گھمبیر لگ رہا ہے ویسے
اچھااااااا اتنا تو بتا دیں کہ آپ کی اس بات پر مجھے خوش ہونا چاہیے یا ڈرنا چاہیے
ماشاءاللہ پڑھ لوں گی تو بچے کو نظر کہاں لگے گی۔ویسے کالا ٹیکا لگا لینا نا
ہممممممم یہ چکر تو کافی گھمبیر لگ رہا ہے ویسے
اچھااااااا اتنا تو بتا دیں کہ آپ کی اس بات پر مجھے خوش ہونا چاہیے یا ڈرنا چاہیے
چلیں پھر آپ ماشاءاللہ بول کر ثواب کمائیں
باقی لفافے پر تو باجو نے خود ہی تفصیلی روشنی ڈال دی ہے
اب آپ خود ہی سمجھ لیں کہ آپ کو کیا کرنا چاہیے
ارے ہاں نہ تو اس کو نکال کر کاغذ پر چپکانا ضروری ہے کیا۔
بس واش بیسن کی نذر کردیے گا