فہیم! شاید باجو چاہتی ہیں کہ تم اس چیز کی امپورٹ ایکسپورٹ کا کاروبار کرو۔
فہیم! شاید باجو چاہتی ہیں کہ تم اس چیز کی امپورٹ ایکسپورٹ کا کاروبار کرو۔
میرے سر سے کیا کروگے؟ امپورٹ یا ایکسپورٹ؟
میرے سر سے ایکسپورٹ تو کی نہیں جاسکتیں کیونکہ میں الحمدللہ اس معاملے میں خود کفیل نہیں ہوا ہوں ابھی۔۔۔۔
اور امپورٹ کرنے کا میرا کوئی ارادہ نہیں۔۔۔
تو ارادہ بنانے میں کونسی دیر لگتی ہے ۔ بنالو ،، ہم تینوں پارٹنر شپِ کرلیتے ہیں فائدہ مند
کاروبار ہے ۔۔ میں آپ دونوں کو یہاں سے وافر مقدار میں بھیجا کروں گی ۔ آپ دونوں آگے آگے چلاتے رہنا پھر اگلے مرحلے میں ۔۔ میں اینٹی لائس لوشن سپلائی کروں گی ۔ اور آپ دونوں اسکی پرائس بڑھا چڑھا کر سیل کر دیا کرنا پرافٹ آدھا آدھا
باجو! مجھے لگ رہا ہے کہ وہاں اس کا اسٹاک کچھ زیادہ ہی بڑھ گیا ہے۔ اتنا کہ وہاں والوں کو سنبھالنا مشکل ہورہا ہے۔۔۔ ہی ہی ہیتو ارادہ بنانے میں کونسی دیر لگتی ہے ۔ بنالو ،، ہم تینوں پارٹنر شپِ کرلیتے ہیں فائدہ مند
کاروبار ہے ۔۔ میں آپ دونوں کو یہاں سے وافر مقدار میں بھیجا کروں گی ۔ آپ دونوں آگے آگے چلاتے رہنا پھر اگلے مرحلے میں ۔۔ میں اینٹی لائس لوشن سپلائی کروں گی ۔ اور آپ دونوں اسکی پرائس بڑھا چڑھا کر سیل کر دیا کرنا پرافٹ آدھا آدھا
کرتے بہت اچھے اچھے آئے ہوئے ہیں اس وقت۔۔۔ فیشن بھی ہے۔۔۔ کرتے کے ساتھ گلے میں وہ دوپٹی سی ہو تو اور بھی خوب صورت لگے گا۔۔۔ تھری پیس تو ولیمے وغیرہ میں اچھا لگے گا۔ باقی دیکھیں، آپ کے داماد جی کیا پسند فرماتے ہیں۔فہیم ، عمار ذرا مشورہ تو دینا میں انگیجمنٹ کی تیاریوں میں آجکل مگن ہوں ، لڑکے کے جو ہم نے منگنی کے لئے سوٹ لینا ہے ۔ شلوار قمیض ، شیروانی ، ؟ یا تھری پیس اچھا لگے گا اس موقعے پر کیسا ڈریس زیادہ اِن ہے آجکل ،۔۔ داماد جی کی بھی رائے لی جائے گی ۔ مگر سوچا ذرا سب سے رائے لی جائے ،
میرے بھانجے کوئی تھری پیس کا مشورہ دیتا ہے تو کوئی شیروانی کا ، تو کوئی شلوار قمیض کا
فہیم ، عمار ذرا مشورہ تو دینا میں انگیجمنٹ کی تیاریوں میں آجکل مگن ہوں ، لڑکے کے جو ہم نے منگنی کے لئے سوٹ لینا ہے ۔ شلوار قمیض ، شیروانی ، ؟ یا تھری پیس اچھا لگے گا اس موقعے پر کیسا ڈریس زیادہ اِن ہے آجکل ،۔۔ داماد جی کی بھی رائے لی جائے گی ۔ مگر سوچا ذرا سب سے رائے لی جائے ،
میرے بھانجے کوئی تھری پیس کا مشورہ دیتا ہے تو کوئی شیروانی کا ، تو کوئی شلوار قمیض کا
کرتے بہت اچھے اچھے آئے ہوئے ہیں اس وقت۔۔۔ فیشن بھی ہے۔۔۔ کرتے کے ساتھ گلے میں وہ دوپٹی سی ہو تو اور بھی خوب صورت لگے گا۔۔۔ تھری پیس تو ولیمے وغیرہ میں اچھا لگے گا۔ باقی دیکھیں، آپ کے داماد جی کیا پسند فرماتے ہیں۔
یہاں کراچی میں شادی بیاہ کے لحاظ سے درج ذیل ڈریسنگ مقبول ہیں۔
کرتا شلوار گلے میں ڈوپٹہ یہ تو ہوئی مہندی کے دن کی ڈریسنگ
شیروانی اور پگڑی شادی کے دن
2 پیس / 3 پیس ولیمے کے لیے
لیکن آپ نے ان تقریبات میں سے کسی کا نہیں پوچھا
منگنی کے لیے تو کرتا شلوار بغیرڈوپٹے کے زیادہ بہتر رہے گا۔
یا پھر کول سی ڈریسنک جیسے کوٹ پینٹ بغیر ٹائی کے شارٹ لینتھ شرٹ یا ٹی شرٹ کے ساتھ۔
باقی جو آپ کے داماد جی کو پسند ہو:smile:
کیونکہ پسند اپنی اپنی
باجو! مجھے لگ رہا ہے کہ وہاں اس کا اسٹاک کچھ زیادہ ہی بڑھ گیا ہے۔ اتنا کہ وہاں والوں کو سنبھالنا مشکل ہورہا ہے۔۔۔ ہی ہی ہی
ہاں یہ سب سنکر تو میرا دل کر رہاہے کہ سب کچھ لے لوں
مگر ابھی انگیجمنٹ کا ڈریس ہی لینا ہے ۔ میں نے کیا تھا آج فون پوچھا تو داماد جی کی بھی دل ہے کہ کرُتا شلوار ہو ،۔۔ تو اب انکو کسی دن ساتھ لے جاکر لے کر آتی ہوں ،،
اقراہ کا لہنگا ، پشواز ، چوڑی دار پاجامہ ۔ غرارہ ، وغیرہ میں سے کچھ ہوگا ،
مجھے اب اپنی فکر پڑگئی سب کے سلیکٹ ہوگئے اب میں کیا پہنوں کیا لوں
سب کو اپنی اپنی پڑگئی ہے
ہممممممممممممم
گڈ اچھی بات ہے:smile:
اور باجو آپ کا کیا آپ کو تو اب سادہ سی ڈریسنگ کرنی چاہیے۔
بزرگوں پر زیادہ سج دھج اچھی نہیں لگتی
کون بزرگ کہاں کا بزرگ
اب آپکا دل ہے میں سفید سوٹ پہن کے ۔۔ سر پے چادر اوڑھکر ہاتھ میں تسبی لئے ۔۔انگیجمنٹ میں شرکت کروں کیا
ابھی تو میرے کھلنے کودنے کے دن ہیں کیا ہوا جو اپنی بہن کے بچے لے کر پال پوس لئے
اس سے میں بزرگ تھوڑی نا بن گئی ۔