Muhammad Qader Ali
محفلین
اب کے بار عمران خان صاحب کو حکومت دے دینی چاہئے، دیکھتے ہیں کہ اس قوم میں کیا تبدیلی لاتے ہیں
جہاں دودھ والے کو پانی ملائے بغیر نیند نہیں آتی، چائے والے کو رنگ ملائے بغیر سکون نہیں ملتا،
سبزی اور فروٹ والے کلر بنا ملائے اپنی روزی حلال نہیں کرتے، پرچون والا ناپ تول اصلی نقلی کئے
بغیر گھر میں داخل نہیں ہوتا، سرکاری آفس میں عوام کے پیسے کھانے والے عوام کو رشوت کے بغیر
سروس نہیں دیتے، اسکول ٹیچر جب تک کلاس کے بچوں کو ٹیوشن نہیں دیتی اس وقت تک وہ بچہ نالائق ہوتا ہے
گھر کا کچرا گھر کے سامنے پھینک کر کہتے ہیں کہ بلدیہ والے آج کل کام نہیں کرتے۔
غرض کہ ہر عوام میں کچھ نہ کچھ نقص ہے جو عمران خان صاحب بدل دینگے۔