عمران خان نے اپنی اہلیہ ریحام خان کو طلاق دے دی

شاکرالقادری

لائبریرین
حیف در چشم زدن صحبت یار آخر شد
روئے گل سیر ندیدیم و بہار آخر شد
(نا معلوم)
میں تو جی بھرکے ابھی دیکھ نہ پایا تھا اسے
حیف کہ آنکھ جھپکتے ہی جدا یار ہوا
(شاکر)
 
Imran Khan divorces ex BBC weathergirl Reham after just TEN MONTHS following 'pressure from his family about her plans to get involved in politics'

Read more: http://www.dailymail.co.uk/news/article-3296431/Imran-Khan-divorces-former-BBC-presenter-just-ten-months-following-pressure-family-Sources-say-couple-argued-Reham-s-plans-involved-politics.html#ixzz3q465fFfA
B6KwpZOCUAATmz4.jpg
 

فاتح

لائبریرین
ایک خبر کے مطابق بھانڈا بھی بھابھی نے ہی پھوڑا
عمران تو اس خبر کو 2018 تک چھپانا چاہتا تھا
ہاں تو اسی نے بھانڈا پھوڑنا تھا۔ کیونکہ اس شادی میں نقصان عمران کا ہوا اور فائدہ سراسر ریحام کا۔۔۔ اگر اس معاملے کو یہ نہ اچھالتی تو اتنی شہرت کیسے ملتی اسے؟ پھر اس عورت کے کریڈٹ پر تھا ہی کیا سوائے موسم کا حال بتانے کے؟ کون جانتا تھا اسے عمران سے شادی سے پہلے؟ پھر شنیدن ہے کہ حق مہر کے آٹھ کروڑ بھی ملے۔
عمران انتہا درجے کا بے وقوف انسان ہے اور یہ عورت انتہائی چالاک۔
 
Screenshot_2015-10-30-13-23-25_zpsr4qdpljt.png

حسن نثار سے اب پوچھا جائے اب کیا بنا ان کی مادر ملت کے ساتھ
یہ کون سا مسئلہ ہے، نئی مادر ملت مل جائیں گی۔۔۔زویا علی بھی تھی نا ایک
اور ویسے مادر ملت کے بغیر بھی حسن نثار کو کچھ نہیں ہونے والا
نواز شریف کی جانب سے پہلی بار کوئی سمجھداری کی بات سنی (اگر واقعی نواز شریف نے ایسا کہا ہے تو)
عمران خان صاحب لفٹ سے گرے تھے تو شریفوں نے ایک دن کے لیے الیکشن کمپین بند کر دی تھی اور ہسپتال میں عیادت کو بھی چلے گئے تھے۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ی
عمران خان صاحب لفٹ سے گرے تھے تو شریفوں نے ایک دن کے لیے الیکشن کمپین بند کر دی تھی اور ہسپتال میں عیادت کو بھی چلے گئے تھے۔

اچھی بات ہے اگر (واقعی؟) ایسا ہوا تھا۔ تاہم نواز شریف سے بحیثیت سربراہِ مملکت اور بالخصوص عوام کی فلاح و بہبود کے ذیل میں جس سمجھداری کی توقع کی جا سکتی ہے افسوس کہ وہ دکھائی نہیں دیتی۔

(معذرت کہ تبصرہ موضوع سے ہٹ کر ہے۔)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ہائے اللہ۔۔
اب اگر ادکارہ میرا نے عمران خان سے شادی کر لی تو ۔۔۔۔ :(
آئی ایم فیلنگ سو سیڈ ٹوڈے ۔۔
مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ مجھے دکھ کیوں ہو رہا ہے ۔اور تو اور میرے میاں جی کہہ رہے ہیں کہ میں ریحام خان سے شادی کر لوں جو تم اتنی پریشان ہو رہی ہو۔۔
میں نے کہا کہ
آپ کوئی عمران خان ہیں ۔۔:LOL:
 
ہائے اللہ۔۔
اب اگر ادکارہ میرا نے عمران خان سے شادی کر لی تو ۔۔۔۔ :(
آئی ایم فیلنگ سو سیڈ ٹوڈے ۔۔
مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ مجھے دکھ کیوں ہو رہا ہے ۔اور تو اور میرے میاں جی کہہ رہے ہیں کہ میں ریحام خان سے شادی کر لوں جو تم اتنی پریشان ہو رہی ہو۔۔
میں نے کہا کہ
آپ کوئی عمران خان ہیں ۔۔:LOL:

اب عمران خان کو زندگی میں دو ٹارگٹ اچیو کرنے ہیں ایک کامیاب شادی دوسرا وزیر اعظم بننا
 
Top