کپتان کی ہیٹ ٹرک،،،،،، یہ تو کسی ناول کا نام بھی ہو سکتا ہے۔
دھت تیرے کی، وغیرہ
ہاں تو اسی نے بھانڈا پھوڑنا تھا۔ کیونکہ اس شادی میں نقصان عمران کا ہوا اور فائدہ سراسر ریحام کا۔۔۔ اگر اس معاملے کو یہ نہ اچھالتی تو اتنی شہرت کیسے ملتی اسے؟ پھر اس عورت کے کریڈٹ پر تھا ہی کیا سوائے موسم کا حال بتانے کے؟ کون جانتا تھا اسے عمران سے شادی سے پہلے؟ پھر شنیدن ہے کہ حق مہر کے آٹھ کروڑ بھی ملے۔ایک خبر کے مطابق بھانڈا بھی بھابھی نے ہی پھوڑا
عمران تو اس خبر کو 2018 تک چھپانا چاہتا تھا
یہ کون سا مسئلہ ہے، نئی مادر ملت مل جائیں گی۔۔۔زویا علی بھی تھی نا ایک
حسن نثار سے اب پوچھا جائے اب کیا بنا ان کی مادر ملت کے ساتھ
عمران خان صاحب لفٹ سے گرے تھے تو شریفوں نے ایک دن کے لیے الیکشن کمپین بند کر دی تھی اور ہسپتال میں عیادت کو بھی چلے گئے تھے۔نواز شریف کی جانب سے پہلی بار کوئی سمجھداری کی بات سنی (اگر واقعی نواز شریف نے ایسا کہا ہے تو)
ی
عمران خان صاحب لفٹ سے گرے تھے تو شریفوں نے ایک دن کے لیے الیکشن کمپین بند کر دی تھی اور ہسپتال میں عیادت کو بھی چلے گئے تھے۔
ہیٹ ٹرک کیسے؟
جمائما پھر ریہام۔ یہ ہوئیں دو۔ ہیٹ ٹرک تو تین پر ہوتی ہے۔
پر اس سے تو شادی ہی نہیں ہوئی تھی پھر طلاق کا کیا سوالاس سے پہلے سیتا وائٹ بھی تو تھی جس کو ایک لڑکی بھی ہوئی تھی ٹیرین وائٹ نامی۔ تو یوں کم از کمہیٹ ٹرک ہی بنی۔
ہائے اللہ۔۔
اب اگر ادکارہ میرا نے عمران خان سے شادی کر لی تو ۔۔۔۔
آئی ایم فیلنگ سو سیڈ ٹوڈے ۔۔
مجھے سمجھ نہیں آرہا کہ مجھے دکھ کیوں ہو رہا ہے ۔اور تو اور میرے میاں جی کہہ رہے ہیں کہ میں ریحام خان سے شادی کر لوں جو تم اتنی پریشان ہو رہی ہو۔۔
میں نے کہا کہ
آپ کوئی عمران خان ہیں ۔۔