الف نظامی
لائبریرین
انقلاب مارچ کیوں اتنا جلدی ختم ہوگیا؟ فارن فنڈنگ کا تو کوئی مسئلہ نہیں ہوا؟جلد آ رہے ہیں۔ تھوڑا انتظار فرماؤ
انقلاب مارچ کیوں اتنا جلدی ختم ہوگیا؟ فارن فنڈنگ کا تو کوئی مسئلہ نہیں ہوا؟جلد آ رہے ہیں۔ تھوڑا انتظار فرماؤ
انقلاب مارچ میں دو راستے تھے۔ جلاؤ گھیراؤ توڑ پھوڑ دھرنے دیکر حکومت کو جلد الیکشن کیلئے مجبور کرنا۔ اور دوسرا راستہ پر امن طریقہ سے تمام اسمبلیاں توڑ کر حکومت کو جلد الیکشن کیلئے مجبور کرنا۔ عمران خان نے دوسرا راستہ چنا ہےانقلاب مارچ کیوں اتنا جلدی ختم ہوگیا؟ فارن فنڈنگ کا تو کوئی مسئلہ نہیں ہوا؟
استعفے دینے کے بعد کیابعد کیا ہوگا ؟استعفے کڈو استعفے
ایک بار پنجاب، کے پی کے، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی اسمبلیاں تحلیل ہو گئی تو الیکشن کمیشن کو ان چار صوبوں میں آئین کے تحت ۹۰ دن کے اندر اندر دوبارہ الیکشن کروانا پڑے گا۔ یوں وفاقی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ پر دباؤ ہوگا کہ اب صرف ان ۴ صوبوں میں دوبارہ الیکشن کروائیں یا پورے پاکستان میںاستعفے دینے کے بعد کیابعد کیا ہوگا ؟
عمران خان صاحب کے پاس یہ آخری پتا ہے اگر یہ بھی کام نا کیا تو عمران خان صاحب سیدھا سیدھا گھر بیٹھ جائیں وہ بہتر ہے۔
عمران خان کو 126 دن دھرنہ دینا چاہیے گھر بیٹھ کر ان کی سیانست خطر ے ناک نہیں رہے گی۔استعفے دینے کے بعد کیابعد کیا ہوگا ؟
عمران خان صاحب کے پاس یہ آخری پتا ہے اگر یہ بھی کام نا کیا تو عمران خان صاحب سیدھا سیدھا گھر بیٹھ جائیں وہ بہتر ہے۔
بہت سارے قانون میں تبدیلی کرنے کی وجہ سےعمران خان کو 126 دن دھرنہ دینا چاہیے گھر بیٹھ کر ان کی سیانست خطر ے ناک نہیں رہے گی۔
مجھے تو لگتا ہے وفاقی حکومت 4 صوبوں میں ہی الیکشن کروانے پر غور کرے گی اور شہباز حکومت کو حکومت میں رکھے گی۔ایک بار پنجاب، کے پی کے، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی اسمبلیاں تحلیل ہو گئی تو الیکشن کمیشن کو ان چار صوبوں میں آئین کے تحت ۹۰ دن کے اندر اندر دوبارہ الیکشن کروانا پڑے گا۔ یوں وفاقی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ پر دباؤ ہوگا کہ اب صرف ان ۴ صوبوں میں دوبارہ الیکشن کروائیں یا پورے پاکستان میں
لانگ مارچ ناکام ہوا مگر استعفے کا ترپ پتہ کھیل کر عمران پھر سیاست میں اِن ہو گئے۔ یہ ایک عمدہ سیاسی چال ثابت ہوئی۔انقلاب مارچ میں دو راستے تھے۔ جلاؤ گھیراؤ توڑ پھوڑ دھرنے دیکر حکومت کو جلد الیکشن کیلئے مجبور کرنا۔ اور دوسرا راستہ پر امن طریقہ سے تمام اسمبلیاں توڑ کر حکومت کو جلد الیکشن کیلئے مجبور کرنا۔ عمران خان نے دوسرا راستہ چنا ہے
پہلے مولانا صوبہ میں اپنی پارٹی کی اکثریت لیکر دکھائیں۔ وہ تو اپنے حلقہ کی سیٹ پی ٹی آئی کے گنڈاپور سے ہار گئے تھےکے پی کے کا نیا وزیر اعلی مولانا فضل الرحمان کی مرضی کا ہوگا۔ یہ بات تو طے ہے۔
اب عمران کی زیادہ چل نہیں رہیبہت سارے قانون میں تبدیلی کرنے کی وجہ سے
اب عوام کی زیادہ نہیں چل رہی
حالانکہ عوام عمران خان کے ساتھ ہے
سویلین اور اسٹیبلشمنٹ کے بیچ میں وزیراعظم بیچارہ پِس رہا ہےپاکستان میں اس وقت سویلین آئینی آمریت نافذ ہے۔
علی وقار
اسمبلیاں توڑ کرانقلاب مارچ میں دو راستے تھے۔ جلاؤ گھیراؤ توڑ پھوڑ دھرنے دیکر حکومت کو جلد الیکشن کیلئے مجبور کرنا۔ اور دوسرا راستہ پر امن طریقہ سے تمام اسمبلیاں توڑ کر حکومت کو جلد الیکشن کیلئے مجبور کرنا۔ عمران خان نے دوسرا راستہ چنا ہے
سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کیخلاف ہی لڑتی ہیں۔ سیاست کوئی دین و مذہب نہیں جو اسمیں تفرقہ ڈالنے والے کو ولن بنا دیا جائے 😉عمران خان نے اسے سیاسی فرقہ واریت کا گڑھ بنا دیا۔
نہیں۔ سیاست ملکی مفاد میں اشتراک عمل اور پالیسیوں کے تسلسل کا نام ہے ،سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کیخلاف ہی لڑتی ہیں۔ سیاست کوئی دین و مذہب نہیں جو اسمیں تفرقہ ڈالنے والے کو ولن بنا دیا جائے 😉
استعفے یا اسمبلیاں توڑنا؟ یہ دو متضاد باتیں ہیںدوسرا راستہ پر امن طریقہ سے تمام اسمبلیاں توڑ کر حکومت کو جلد الیکشن کیلئے مجبور کرنا۔ عمران خان نے دوسرا راستہ چنا ہے