عمران خان کا تمام اسمبلیوں سے نکلنے کا فیصلہ

جاسم محمد

محفلین
انقلاب مارچ کیوں اتنا جلدی ختم ہوگیا؟ فارن فنڈنگ کا تو کوئی مسئلہ نہیں ہوا؟
انقلاب مارچ میں دو راستے تھے۔ جلاؤ گھیراؤ توڑ پھوڑ دھرنے دیکر حکومت کو جلد الیکشن کیلئے مجبور کرنا۔ اور دوسرا راستہ پر امن طریقہ سے تمام اسمبلیاں توڑ کر حکومت کو جلد الیکشن کیلئے مجبور کرنا۔ عمران خان نے دوسرا راستہ چنا ہے
 
جاسم محمد

محفلین
استعفے دینے کے بعد کیابعد کیا ہوگا ؟
عمران خان صاحب کے پاس یہ آخری پتا ہے اگر یہ بھی کام نا کیا تو عمران خان صاحب سیدھا سیدھا گھر بیٹھ جائیں وہ بہتر ہے۔
ایک بار پنجاب، کے پی کے، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی اسمبلیاں تحلیل ہو گئی تو الیکشن کمیشن کو ان چار صوبوں میں آئین کے تحت ۹۰ دن کے اندر اندر دوبارہ الیکشن کروانا پڑے گا۔ یوں وفاقی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ پر دباؤ ہوگا کہ اب صرف ان ۴ صوبوں میں دوبارہ الیکشن کروائیں یا پورے پاکستان میں
 
الف نظامی

لائبریرین
استعفے دینے کے بعد کیابعد کیا ہوگا ؟
عمران خان صاحب کے پاس یہ آخری پتا ہے اگر یہ بھی کام نا کیا تو عمران خان صاحب سیدھا سیدھا گھر بیٹھ جائیں وہ بہتر ہے۔
عمران خان کو 126 دن دھرنہ دینا چاہیے گھر بیٹھ کر ان کی سیانست خطر ے ناک نہیں رہے گی۔
 
ایک بار پنجاب، کے پی کے، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کی اسمبلیاں تحلیل ہو گئی تو الیکشن کمیشن کو ان چار صوبوں میں آئین کے تحت ۹۰ دن کے اندر اندر دوبارہ الیکشن کروانا پڑے گا۔ یوں وفاقی حکومت اور اسٹیبلشمنٹ پر دباؤ ہوگا کہ اب صرف ان ۴ صوبوں میں دوبارہ الیکشن کروائیں یا پورے پاکستان میں
مجھے تو لگتا ہے وفاقی حکومت 4 صوبوں میں ہی الیکشن کروانے پر غور کرے گی اور شہباز حکومت کو حکومت میں رکھے گی۔
 
علی وقار

محفلین
انقلاب مارچ میں دو راستے تھے۔ جلاؤ گھیراؤ توڑ پھوڑ دھرنے دیکر حکومت کو جلد الیکشن کیلئے مجبور کرنا۔ اور دوسرا راستہ پر امن طریقہ سے تمام اسمبلیاں توڑ کر حکومت کو جلد الیکشن کیلئے مجبور کرنا۔ عمران خان نے دوسرا راستہ چنا ہے
لانگ مارچ ناکام ہوا مگر استعفے کا ترپ پتہ کھیل کر عمران پھر سیاست میں اِن ہو گئے۔ یہ ایک عمدہ سیاسی چال ثابت ہوئی۔
 
الف نظامی

لائبریرین
بہت سارے قانون میں تبدیلی کرنے کی وجہ سے
اب عوام کی زیادہ نہیں چل رہی
حالانکہ عوام عمران خان کے ساتھ ہے
اب عمران کی زیادہ چل نہیں رہی
حالاں کہ عمران اب عوام کے ساتھ ہے البتہ اقتدار میں وہ نعیم الحق کا جنازہ بھی پڑھا کرتا تھا۔
 
الف نظامی

لائبریرین
انقلاب مارچ میں دو راستے تھے۔ جلاؤ گھیراؤ توڑ پھوڑ دھرنے دیکر حکومت کو جلد الیکشن کیلئے مجبور کرنا۔ اور دوسرا راستہ پر امن طریقہ سے تمام اسمبلیاں توڑ کر حکومت کو جلد الیکشن کیلئے مجبور کرنا۔ عمران خان نے دوسرا راستہ چنا ہے
اسمبلیاں توڑ کر
شاباشے:)
 
الف نظامی

لائبریرین
قائد اعظم اور علامہ اقبال نے پاکستان کو اسلام کی تجربہ گاہ بنایا تھا عمران خان نے اسے سیاسی فرقہ واریت کا گڑھ بنا دیا۔
 
الف نظامی

لائبریرین
سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کیخلاف ہی لڑتی ہیں۔ سیاست کوئی دین و مذہب نہیں جو اسمیں تفرقہ ڈالنے والے کو ولن بنا دیا جائے 😉
نہیں۔ سیاست ملکی مفاد میں اشتراک عمل اور پالیسیوں کے تسلسل کا نام ہے ،
لڑائی اور انتشار ڈنماروے والوں کا ایجنڈا ہے جو آج کل گالیاں بک رہے ہیں سیاست ڈاٹ پی کے پر۔
اس کا مقصد بنیادی طور پر یہ ہے کہ خود کو عوام ظاہر کر کے جعلی پرسپشن مینجمنٹ کی جائے
 
Top