بہت شکریہ۔ نہ آنے کی وجہ میری کولیگ کا ایکسیڈنٹ ہوا۔۔ بہت برا۔۔ دونوں ٹانگوں کی ہڈیاں بہت بری طرح ٹوٹی۔۔ کل آپریشن کیا ہے ڈاکٹرز نے۔۔ دل و دماغ میں پریشانی ہو کیا فورم میں آنا ۔۔ کیا کمنٹس کرنے۔۔ ۔۔کل ہی آپکو کئی محفلین یاد کر رہے تھے اسلئے۔
اوہ اچھا۔ میں سمجھا شاید ڈاکٹر شواہد مفقود وغیرہنون لیگی با وثوق ذرائع
ڈاکٹر قیامت تین ماہ کیلئے عدالتی حکم پر جبرا چھٹی پر ہےاوہ اچھا۔ میں سمجھا شاید ڈاکٹر شواہد مفقود وغیرہ
ہم بھی بخیریت اور صحیح سالم ہیں بھتیجی جی۔وعلیکم السلام۔۔۔ الحمداللہ ۔۔ آپ سنایے انکل؟
آج سب حیرانگی سے سلام دعا اور خوش آمدید کیوں کہہ رہے ہیں۔۔
چھٹیوں پہ تھی "معطل" نہیں۔۔
اللہ تعالیٰ پریشانیاں دور کرے۔ آمینبہت شکریہ۔ نہ آنے کی وجہ میری کولیگ کا ایکسیڈنٹ ہوا۔۔ بہت برا۔۔ دونوں ٹانگوں کی ہڈیاں بہت بری طرح ٹوٹی۔۔ کل آپریشن کیا ہے ڈاکٹرز نے۔۔ دل و دماغ میں پریشانی ہو کیا فورم میں آنا ۔۔ کیا کمنٹس کرنے۔۔ ۔۔
یہ ایک سوچ کا نام ہے۔ اور سوچ نہ چھٹی پہ جا سکتی یے، نہ معطل ہو سکتی ہے اور نہ پابندِ سلاسل وغیرہڈاکٹر قیامت تین ماہ کیلئے عدالتی حکم پر جبرا چھٹی پر ہے
محفل میں تین اقسام کی معطلیاں ہوتی ہیں:وہ کیا ہے کہ خودکشی کی مانند خودمعطلی بھی ایک چیز ہوتی ہے (شاید)۔
جی۔۔ آپ کی معلومات قابل رشک ہیں۔۔ خاصے تجربہ کار ہیں پاء جی۔۔محفل میں تین اقسام کی معطلیاں ہوتی ہیں:
- قدرتی: بیماری یا وفات کے باعث
- خود ساختہ: مصروفیت یا ناراضگی کے باعث
- جبری: عظمی کے فیصلوں کی وجہ سے
حال محفل اور حال دنیا میں زیادہ فرق نظر نہیں آیاجی۔۔ آپ کی معلومات قابل رشک ہیں۔۔ خاصے تجربہ کار ہیں پاء جی۔۔
معطلی کی بابت مطلع کرنے پہ شکرگزار ہوں جناب۔محفل میں تین اقسام کی معطلیاں ہوتی ہیں:
- قدرتی: بیماری یا وفات کے باعث
- خود ساختہ: مصروفیت یا ناراضگی کے باعث
- جبری: عظمی کے فیصلوں کی وجہ سے
آپ کی چوہدری سرور سے دیرینہ دشمنی معلوم ہوتی ہے، اسی لیے آپ اتنے دُور کی کوڑی لائے ہیں۔ن لیگ میں اتنی اخلاقی جرات نہیں کہ وہ اپنے ایم پی ایز جنہوں نے اپنے ووٹ بیچے ان کو پارٹی سے نکال سکے ۔ میری عمران خان سے درخواست ہے کہ وہ چوہدری سرور سے کہیں کہ ان سب لیگی ایم پی ایز کے نام بتائے جن سے چوہدری صاحب نے ووٹ خریدے تاکہ ن لیگ کو شرم آ سکے ۔
ووٹ بیچنا غلط قرار پایا ہے، خریدنا نہیں۔ن لیگ میں اتنی اخلاقی جرات نہیں کہ وہ اپنے ایم پی ایز جنہوں نے اپنے ووٹ بیچے ان کو پارٹی سے نکال سکے ۔ میری عمران خان سے درخواست ہے کہ وہ چوہدری سرور سے کہیں کہ ان سب لیگی ایم پی ایز کے نام بتائے جن سے چوہدری صاحب نے ووٹ خریدے تاکہ ن لیگ کو شرم آ سکے ۔
یہ اصول طے نہ پایا ہوتا تو خان صاحب سرور میاں کو کھڑے کھڑے پارٹی سے نکال باہر کرتے۔ووٹ بیچنا غلط قرار پایا ہے، خریدنا نہیں۔
جی آ جی، ساڈے بنے سانجھے نیں۔آپ کی چوہدری سرور سے دیرینہ دشمنی معلوم ہوتی ہے، اسی لیے آپ اتنے دُور کی کوڑی لائے ہیں۔
جی میں نے غلط یا صحیح کی بات نہیں کی، آپ بیشک مراسلہ تیسری چوتھی بار بھی پڑھ لیں۔ووٹ بیچنا غلط قرار پایا ہے، خریدنا نہیں۔
چوہدری چوہدری کا دشمن ہوتا ہے آج ثابت ہوگیا!آپ کی چوہدری سرور سے دیرینہ دشمنی معلوم ہوتی ہے، اسی لیے آپ اتنے دُور کی کوڑی لائے ہیں۔