عمران خان کا 20 ایم پی ایز کو نکالنے کا اعلان

محمد وارث

لائبریرین
عمران خان کا اور کوئی ذریعہ معاش نہیں ہے۔
اللہ اللہ، اگر کوئی ذریعہ معاش نہ رکھنے والے اس طرح "بنی گالاؤں" میں رہتے پھرتے ہیں تو پھر ہم جیسے بیچارے ایک ایک دو دو تین تین نوکریاں کرنے والے تو دنیا کے امیر ترین آدمی شمار ہوتے ہونگے!
 

شاہد شاہ

محفلین
اللہ اللہ، اگر کوئی ذریعہ معاش نہ رکھنے والے اس طرح "بنی گالاؤں" میں رہتے پھرتے ہیں تو پھر ہم جیسے بیچارے ایک ایک دو دو تین تین نوکریاں کرنے والے تو دنیا کے امیر ترین آدمی شمار ہوتے ہونگے!
ویسے بعض ذرائع کے مطابق عمران خان کی میانوالی میں زمینیں ہیں جہاں سے کافی اِنکم ہو جاتی ہے۔ لیکن اسکا کوئی واضح ثبوت نہیں ملا
 
عمران خان کا اور کوئی ذریعہ معاش نہیں ہے۔ ؟
چچ چچ ۔ سوری شاہ صاحب مجھے خبر نہیں تھی کہ اتنے بیروزگار رہے ہیں خان صاحب۔

شوہدا وچارہ۔۔۔۔ پتا نہیں ممبر بنن توں پہلاں کنج روٹی ٹکر پورا کردا رہیا اے۔
 

یاز

محفلین
پتا نہیں ممبر بنن توں پہلاں کنج روٹی ٹکر پورا کردا رہیا اے۔
نیازی صاب نے ایک بار بتایا تو تھا کہ نوکروں کے ساتھ ہی کھانا کھا لیتا ہوں۔

ویسے اسی سے ایک لطیفہ نما واقعہ بھی یاد آ رہا ہے۔ جس میں ایک بچے نے غریب آدمی کی کہانی لکھنی تھی، جس میں کچھ یوں لکھا
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک غریب آدمی تھا۔ وہ اتنا غریب تھا کہ اس کے سب نوکر، ڈرائیور، چوکیدار، باورچی وغیرہ بھی انتہائی غریب تھے۔ وغیرہ وغیرہ
 

یاز

محفلین
اتنی جلدی بھول گئے؟ اس بابت آپنے ہی سب سے پہلے خبر دی تھی کہ چیف جسٹس نے وہ جعلی این سی او دو ہزار روپے میں ریگولرایز کروا دیا ہے۔
جج تو مکر گیا ہے کہ میں نے ایسا کب کہا۔ طارق فضل چوہدری چاہیں تو گرا دیں، چاہیں تو ریگولرائز کرا دیں۔
 

جان

محفلین
خاں صاحب کو شاید کسی نے مشورہ دیا ہے کہ شادی سے رزق میں اضافہ ہوتا ہے اس لیے خان صاحب یکے بعد دیگرے شادی کر کے شاید رزق کی تلاش میں ہیں
 
Top