عمران خان کی ٹیم

سیما علی

لائبریرین
ی

یہ لوگ تیس پینتیس سال کھا گئے اور خود گوالمنڈی سے نکل کر لندن سمیت دنیا بھر میں جائیدادیں بنائیں ۔ پھر بھی کچھ لوگ صمم بکم عمی کی تفسیر بنے بیتھے ہیں ۔
جسے ملک سے اپنے الفت نہیں ہے
وہ دل قابل عفو و رحمت نہیں ہے

بڑی چیز ہیں اتحاد و محبت
بغیر ان کے دنیا میں عزت نہیں ہے

خدایا وطن کی محبت عطا کر
کہ اس کے سوا کوئی دولت نہیں ہے

یہ آپس کی ناچاقیاں ختم کر دو
کوئی اس سے بڑھ کر جہالت نہیں ہے

جو تعلیم دیتا ہے جنگ و جدل کی
کبھی مصلح ملک و ملت نہیں ہے
 
بھیا اچھی اُمیدیں رکھیں پروردگار نے غلط گمان سے منع فرمایا ہے ؀
قرآن پاک کی سورہ الحجرات (49) کی آیت نمبر 12 کا ترجمہ ملاحظہ کیجیے:

”اے اہل ایمان! بہت گمان کرنے سے احتراز کرو کہ بعض گمان گناہ ہیں۔۔۔۔۔۔۔

زلفی بخاری برطانیہ میں ایک بڑا بزنس مین ہے۔ HPM Developments لندن میں سب سے بڑی رئیل اسٹیٹ کمپنیز میں آتی ہے۔ اسکو عمران کے ساتھ کام کرتے ہوئے دس سال ہو گئے ہیں۔ یعنی ٢٠١١ سے جان پہچان ہے۔ صرف ایک اسی آدمی پر لگے رنگ روڈ کے الزامات دیکھ لیں۔ آپکو اندازہ ہو جائے گا کہ ترین ہوں یا زلفی عمران دونوں کے مفادات سے بخوبی واقف تھا۔ اسی طرح عاطف میاں، شہزاد اکبر اور تانیہ ادریس کے قادیانی ہونے سے بھی عمران واقف تھا۔ حج فارم سے ختم نبوت کا کالم ختم بھی ختم نبوت ص پر "اٹکنے" والے نے کیا۔
 
بھیا اچھی اُمیدیں رکھیں پروردگار نے غلط گمان سے منع فرمایا ہے ؀
قرآن پاک کی سورہ الحجرات (49) کی آیت نمبر 12 کا ترجمہ ملاحظہ کیجیے:

”اے اہل ایمان! بہت گمان کرنے سے احتراز کرو کہ بعض گمان گناہ ہیں۔۔۔۔۔۔۔

سیما آپا آپ صحیح کہہ رہیں ہیں کہ زیادہ گمان کرنا از خود گناہ ہے۔ سو وقت خود ہی اصل بات سامنے لے آئے گا۔ میں نے ویسے بھی عمران کو ووٹ دیا تھا تاکہ فوج امن و امان قائم رکھ سکے۔ باقی ہم تو منتظر مہدی ع ہیں سیکیولر لبرل فورسز کے ساتھ ہیں۔ پاکستان حنفی علماء کا مسکن ہے اور وہ اورنگ زیب کے زمانے میں جو کرنا تھا کر چکے۔ باقی رہے گئے طالبان حنفی یا شافعی تو وہ بھی افغانستان میں اپنا رنگ دکھا چکے۔ ہم ایک ایسی اسٹیٹ کے متمنی ہیں جہاں ختم نبوت اور ناموس رسالت زندہ تابندہ اور درخشاں رہیں۔
 

سیما علی

لائبریرین
یں نے ویسے بھی عمران کو ووٹ دیا تھا تاکہ فوج امن و امان قائم رکھ سکے۔
ہم سب نے بھی اُنکو ہی ووٹ دیا!!!!!!ہمارے بیٹے کی التجا تھی ماں یہ جیتے یا ہاریں ووٹ آپکو صرف اُنکو ہی دینا ہے کیونکہ یہ جو ملک کھا گئیے ہیں انھیں نہیں!!!
انکے سرے محل دیکھیں اللّہ ان شاء اللّہ اُنکو بھی رہنا نصیب نہیں کرے گا۔۔۔
 
آخری تدوین:

ثمین زارا

محفلین
دجال اصغر عمران کا چورن برطانیہ میں سب سے زیادہ بک رہا ہے۔

برطانوی پاکستانیوں کا روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں خوب نوٹ نچھاور کرنا عمران کی پشت پر موجود برطانوی مشینری کا "کارنامہ" ہے۔

صرف اپریل 2021 کے مہینے کے دوران برطانیہ سے ترسیلات زر میں غیر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا جو 130 فیصدسے زیادہ ہے، جس کی اوسط ماہانہ تعداد 431 ملین امریکی ڈالر ہے۔ یعنی اندازہ کریں کہ آدھا سرمایہ کہاں سے آیا ہے اور اسکی ٹائمنگ کیا ہے۔
اور دجال اکبر کا چورن باقی سب مزے سے کھا رہے ہیں ۔ آپ کی سوچ کی پرواز مریخ تک تو جاتی ہو گی ۔ کیا کیا سوچ لیتے ہیں وللہ ۔
 

جاسم محمد

محفلین
برطانیہ میں تعلقات کے اعتبار سے زلفی بخاری کو آپ معمولی آدمی سمجھتے ہیں! استعفی دینے سے پس پردہ تعلق ختم نہیں ہوتا۔ کیا عمران کو اسکی فطرت کا علم نہ ہو گا۔

Zulfi Bukhari resigns as PM's aide over allegations in Ring Road scam case - DAWN.COM
تعلقات تو عمران خان کے بھی برطانیہ میں بہت پہلے سے ہیں۔ ان کی پہلی بیگم جدّی پشتی برطانیہ کے ایک ارب پتی یہودی خاندان سے تعلق رکھتی ہیں۔ اب کیا اس بنیاد پر عمران خان پر شک کرنا شروع کر دیں گے؟ :)
 
تعلقات تو عمران خان کے بھی برطانیہ میں بہت پہلے سے ہیں۔ ان کی پہلی بیگم جدّی پشتی برطانیہ کے ایک ارب پتی یہودی خاندان سے تعلق رکھتی ہیں۔ اب کیا اس بنیاد پر عمران خان پر شک کرنا شروع کر دیں گے؟ :)

آپ بے شک مسکرا لیں لیکن رُشدی بلکہ "سر" رُشدی کے وطن کا جدی پشتی امیر کبھی رسول ص کی عزت نہیں کرے گا۔
 
آخری تدوین:
وہ تو انتہا پسند پاکستانی معاشرہ بہت پہلے سے ہے۔ اور آپ کو کیا چاہیے؟

آپ کے علم میں ہو گا کہ پاکستان میں سندھ اور بلوچستان میں بےحد و حساب معدنیات ہیں۔ تیل اور گیس بھی ہے۔ لیکن کیا وجہ ہے کہ ترقی نہیں؟

جہاں تک میں سمجھا ہوں کہ یہاں کی مسلم آبادی کو آرام پہچانا لبرل حکمرانوں اور انکے کافر آقاوں کا گویا اپنے پاوں پر خود کلہاڑی مارنے کے مترادف ہے۔ وہ اپنے مسلم "دشمن" کو کیوں سُکھ دیں؟ کیوں انکو پڑھا لکھا کر شعور دے کر اپنے مقابلے پر کھڑا کریں۔

پاکستان میں موجود مسلمان قوتیں کروسیڈ کے زمانے سے عیسائیوں سے جنگ کرتی رہیں۔ پھر ٹیپو سلطان کے ساتھ مل کر۔ پھر اورنگ زیب، سرسید، اقبال و قائد اعظم کے ساتھ مل کر۔ آپ انگریزوں کے ساتھ صدیوں سے حالت جنگ میں ہیں۔ اب جب دبانے کا موقعہ انکو ملا ہے تو ستر سال میں آپکا حشر سے نشر کر دیا ہے۔ میر جعفر اور میر صادق فوج میں بھی ہیں اور سول بیوروکریسی میں بھی جو پوری قوت سے آپکو دبانے اور خود مزے لوٹنے میں مصروف ہیں۔

الغرض قصہ مختصر، عمران اسی گراوٹ اور پسنے کے عمل کا تواتر ہے جو صدیوں سے جاری ہے۔
 
ان تینوں میں سے صرف ڈاکٹر عاطف میاں قادیانی ہے۔ آدھا سچ آدھا جھوٹ ملا دینے سے وہ سچ نہیں بن جاتا۔

مشہور قادیانی قمر ادریس کی بیوی تانیہ ادریس ہی مسلمانوں کی ایمازون ڈیجٹل معیشت کی سربراہ ہو گی تاکہ مسلمان تاجروں کو خوب دبا کر انکا ایمان لوٹا جائے۔


 

جاسم محمد

محفلین
آپکو علم ہی نہیں کہ آپ کیا کہہ گئیں!
آپ کو قادیانی پہچاننا بھی نہ آیا؟
ایک بندہ حلفا اقرار کرتا ہے کہ وہ قادیانی نہیں لیکن آپ پھر بھی بغض عمران و قادیانیت میں اسے قادیانی کہنے پر بضد ہیں تو پھر اس کا کیا علاج کیا جا سکتا ہے؟
 

جاسم محمد

محفلین
مشہور قادیانی قمر ادریس کی بیوی تانیہ ادریس ہی مسلمانوں کی ایمازون ڈیجٹل معیشت کی سربراہ ہو گی تاکہ مسلمان تاجروں کو خوب دبا کر انکا ایمان لوٹا جائے۔


خان صاحب بیچارے کو غیرملکی سیاسی و مالی سپورٹ ہی قادیانیوں، پرویزیوں، گوہر شاہیوں سے ملی ہے۔ وہ ان سے کیسے غداری کر سکتا ہے۔
 

یہ قدیم مسئلہ ہے۔ جو بھی عیسائیوں میں بیٹھے گا وہ ہدایت محمدی ص کو بھول کر یونانی فلسفے کی بھینٹ چڑھ جائے گا۔

جس زمانے میں عظیم طہارتیں موجود تھیں اس وقت بھی ان کو چھوڑ کر بنو امیہ اور بنو عباس کی حماقتوں کا ساتھ دینے والے کم عقل افراد فلسفہ، علم کلام اور عیسائیوں کی طرف گرے۔ وہاں لے دے کر انہیں ارسطو اور افلاطون کا حساب اور فلکیات ملی۔ اسی کو البیرونی اور اس سے مماثل کم عقل آج تک "رو" رہے ہیں۔
 
آخری تدوین:
Top