عمران خان کی ٹیم

جاسم محمد

محفلین
خان صاحب بیچارے کو غیرملکی سیاسی و مالی سپورٹ ہی قادیانیوں، پرویزیوں، گوہر شاہیوں سے ملی ہے۔ وہ ان سے کیسے غداری کر سکتا ہے۔
یہ ۹۰ لاکھ اوورسیز پاکستانی قادیانی، پرویزی، گوہر شاہی ہیں؟
نہایت اہم معلومات فراہم کی آپ نے۔ مجھے خود معلوم نہیں تھا کہ ادھر مغرب میں اتنے سارے پاکستانی تو مسلمان ہی نہیں ہیں۔
 
اگر میرے نام کیساتھ مرزا لگتا تو میں بھی قادیانی ہوتا بقول پٹوارخانہ :)

قادیانی کی طرف داری کرنے والا بے حد مشکل ہے کہ انکی نحوست سے بچے۔ اب آج سے آپ یہ ملاحظہ فرما لیجیے کہ انکی موافقت میں بول رہے ہیں یا مخالفت میں۔
 
قادیانیوں کو دو تہائی اکثریت کیساتھ آئین پاکستان کافر قرار دے چکا ہے۔ آرڈیننس ۲۰ قادیانیوں کا خود کو مسلمان کہنے، دکھنے یا حلیہ اپنانے پر سخت سزائیں سناتا ہے۔ حج فارم، الیکشن فارم، اور دیگر سرکاری کاغذات و حلف ناموں میں جگہ جگہ خود کو مسلمان ثابت کرنے کے خانے لازم و ملزوم ہیں۔ ان تمام سخت حفاظتی انتظامات و تدابیر کے بعد بھی اگر آپ کو لگتا ہے کہ قادیانی اپنا شر پھیلانے میں کامیاب ہیں تو پھر مسئلہ قادیانیوں میں نہیں آپکے مسلم دماغوں میں ہے۔
 
ایک بندہ حلفا اقرار کرتا ہے کہ وہ قادیانی نہیں لیکن آپ پھر بھی بغض عمران و قادیانیت میں اسے قادیانی کہنے پر بضد ہیں تو پھر اس کا کیا علاج کیا جا سکتا ہے؟

یہ قادیانیوں کا عام طریقہ واردات ہے۔ میرے ایک سابقہ کمپنی کے جاننے والے تھے۔ نئی کمپنی میں بھی وہ آن ملے۔ آفس میں شور اٹھا کہ سابقہ کمپنی میں انہیں قادیانی ہو کر مسلمان ظاہر کرنے اور گھر پر افطاری کرانے پر نکالا گیا۔ میں نے ان سے پوچھا تو وہ آخری وقت تک اپنے قادیانی ہونے کو مسلم لبادے میں چھپاتے رہے۔ وہ پاکستان آرمی کے سارے ریڈار پر سافٹ وئیر اپڈیٹ کر کے بھی آچکے تھے۔
 
اگر کوئی قادیانی خود کو مسلمان ظاہر کر رہا ہے اور ملک کا آئین و قانون، حلف نامے اسے پکڑنے، سزا دلوانے میں ناکام ہیں تو پھر مسئلہ قادیانیوں میں نہیں۔ قادیانی پکڑنے کا نظام ہی درست نہیں ہے۔
 
قادیانیوں کو دو تہائی اکثریت کیساتھ آئین پاکستان کافر قرار دے چکا ہے۔ آرڈیننس ۲۰ قادیانیوں کا خود کو مسلمان کہنے، دکھنے یا حلیہ اپنانے پر سخت سزائیں سناتا ہے۔ حج فارم، الیکشن فارم، اور دیگر سرکاری کاغذات و حلف ناموں میں جگہ جگہ خود کو مسلمان ثابت کرنے کے خانے لازم و ملزوم ہیں۔ ان تمام سخت حفاظتی انتظامات و تدابیر کے بعد بھی اگر آپ کو لگتا ہے کہ قادیانی اپنا شر پھیلانے میں کامیاب ہیں تو پھر مسئلہ قادیانیوں میں نہیں آپکے مسلم دماغوں میں ہے۔

یہ تو معمولی اقدامات ہیں ایمان کی دولت کی حفاظت کے لیے۔ لیکن بہرحال آپ خوب رسولﷺ کے مخالفین کی حمایت میں بولتے ہیں۔
 
جاسم محمد

محفلین
یہ تو معمولی اقدامات ہیں ایمان کی دولت کی حفاظت کے لیے۔ لیکن بہرحال آپ خوب رسولﷺ کے مخالفین کی حمایت میں بولتے ہیں۔
پاکستان کی 95 فیصد سے زائد آبادی الحمدللّٰہ جدّی پشتی مسلمان ہے لیکن اسے پھر بھی چند لاکھ قادیانیوں سے خطرہ ایمان ہے۔ دوسری طرف اسرائیل میں ۱۸ فیصد آبادی مسلمان ہے اور ان کی یہودیت کو اسلام سے کوئی خطرہ ایمان نہیں۔
Islam in Israel - Wikipedia
 
اگر کوئی قادیانی خود کو مسلمان ظاہر کر رہا ہے اور ملک کا آئین و قانون، حلف نامے اسے پکڑنے، سزا دلوانے میں ناکام ہیں تو پھر مسئلہ قادیانیوں میں نہیں۔ قادیانی پکڑنے کا نظام ہی درست نہیں ہے۔

فکر نہ کریں عاطف میاں جیسے کئی ایک عمران کے ساتھی پکڑے گئے اور نکالے گئے۔ عمران چپکے چپکے کیا کر رہا ہے سب کو پتہ ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
فکر نہ کریں عاطف میاں جیسے کئی ایک عمران کے ساتھی پکڑے گئے اور نکالے گئے۔ عمران چپکے چپکے کیا کر رہا ہے سب کو پتہ ہے۔
عاطف میاں نے تو کبھی اپنا مذہب نہیں چھپایا۔ عمران خان نے اسے قادیانی رہتے ہوئے مشیر معیشت لگایا تھا۔ جس پر پاکستان کی ۹۵ فیصد آبادی کا ایمان خطرہ میں پڑ گیا تھا۔
 
پاکستان کی 95 فیصد سے زائد آبادی الحمدللّٰہ جدّی پشتی مسلمان ہے لیکن اسے پھر بھی چند لاکھ قادیانیوں سے خطرہ ایمان ہے۔ دوسری طرف اسرائیل میں ۱۸ فیصد آبادی مسلمان ہے اور ان کی یہودیت کو اسلام سے کوئی خطرہ ایمان نہیں۔
Islam in Israel - Wikipedia

آپ ان ٹامک ٹوئیوں سے باہر نکل سکتے ہیں اگر قرآن کو تمام مذاہب کی کتابوں سے برتر مان لیں۔ اپنا سگنیچر تبدیل کر لیں۔
 
اگر میرے نام کیساتھ مرزا لگتا تو میں بھی قادیانی ہوتا بقول پٹوارخانہ :)
نہیں، آپ اس کے بغیر ہی ہیں۔
یہ ۹۰ لاکھ اوورسیز پاکستانی قادیانی، پرویزی، گوہر شاہی ہیں؟
یہ غلط فہمی کیسے ہو گئی کہ 90 لاکھ سارے کے سارے خان صاحب کے سپوٹران ہیں ؟
 
جاسم محمد

محفلین
آپ ان ٹامک ٹوئیوں سے باہر نکل سکتے ہیں اگر قرآن کو تمام مذاہب کی کتابوں سے برتر مان لیں۔ اپنا سگنیچر تبدیل کر لیں۔
یعنی آپ مسلم سپریمسسٹ ہیں۔ ایسے تو پھر ہر مذہب کا پیروکار اپنی ہی مذہبی کتب کو دیگر پر فوقیت دیتا ہے۔ اسی لئے تو اپنے مذہب پر ڈٹ کر کھڑا ہوتا ہے۔
 
عاطف میاں نے تو کبھی اپنا مذہب نہیں چھپایا۔ عمران خان نے اسے قادیانی رہتے ہوئے مشیر معیشت لگایا تھا۔ جس پر پاکستان کی ۹۵ فیصد آبادی کا ایمان خطرہ میں پڑ گیا تھا۔

آپکی سمجھ میں یہ بات نہیں آرہی کہ ۵ فیصد اقلیتوں کا تحفظ اسلام میں ممکن ہے۔
 
یعنی آپ مسلم سپریمسسٹ ہیں۔ ایسے تو پھر ہر مذہب کا پیروکار اپنی ہی مذہبی کتب کو دیگر پر فوقیت دیتا ہے۔ اسی لئے تو اپنے مذہب پر ڈٹ کر کھڑا ہوتا ہے۔

اس وقت ڈٹ کر منتظر مہدی ع رہنا سلامتی کی شریح ہے۔ آپ سمجھ رہے ہیں کہ جونہی آپ اپنا سگنیچر قرآن کے لیے وقف کریں گے توں ہی لبیک یا اللہ اکبر کہتے ہوئے روڈ پر نکلنا ہو گا۔ کبھی غور کیجیے گا کہ آپکی تشریح میں کس قدر اسلامی امن و سلامتی ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
آپکی سمجھ میں یہ بات نہیں آرہی کہ ۵ فیصد اقلیتوں کا تحفظ اسلام میں ممکن ہے۔
یہ کیسا تحفظ ہے کہ جب عمران خان نے ایک اقلیت کو مشیر خزانہ لگایا تو پوری قوم نے مخالفت کر دی۔ اور اسے اپنے فیصلہ پر یوٹرن لینا پڑا۔
 
مسلمان ہونا اور شئے ہے اور اسلامی حکومت کے ذریعے ایمان کا تحفظ الگ شئے ہے۔ جناب عمر رض کی حکومت نہیں عمران کی حکومت ہے ورنہ ابولولو فیروز مجوسی کو اپنا غلام لگا کر شہید بھی ہوجاتے۔ آپکو قرآن کو سب قوانین سے سپریم قانون ماننا ہو گا اور اپنی سگنیچر تبدیل کرنی ہو گی۔ "سلامتی کے ساتھ منتظر مہدی ع۔"
 
Top