جاسم محمد
محفلین
اگر میرے نام کیساتھ مرزا لگتا تو میں بھی قادیانی ہوتا بقول پٹوارخانہاپنا وی دسو نا !
اگر میرے نام کیساتھ مرزا لگتا تو میں بھی قادیانی ہوتا بقول پٹوارخانہاپنا وی دسو نا !
خالد صاحب،میں نے جن کے بارے میں کہا ہے ان کا صرف ایک مراسلہ حب الوطنی کے بارے میں دکھا دیں۔ صرف ایک
یہ ۹۰ لاکھ اوورسیز پاکستانی قادیانی، پرویزی، گوہر شاہی ہیں؟خان صاحب بیچارے کو غیرملکی سیاسی و مالی سپورٹ ہی قادیانیوں، پرویزیوں، گوہر شاہیوں سے ملی ہے۔ وہ ان سے کیسے غداری کر سکتا ہے۔
اگر میرے نام کیساتھ مرزا لگتا تو میں بھی قادیانی ہوتا بقول پٹوارخانہ
قادیانیوں کو دو تہائی اکثریت کیساتھ آئین پاکستان کافر قرار دے چکا ہے۔ آرڈیننس ۲۰ قادیانیوں کا خود کو مسلمان کہنے، دکھنے یا حلیہ اپنانے پر سخت سزائیں سناتا ہے۔ حج فارم، الیکشن فارم، اور دیگر سرکاری کاغذات و حلف ناموں میں جگہ جگہ خود کو مسلمان ثابت کرنے کے خانے لازم و ملزوم ہیں۔ ان تمام سخت حفاظتی انتظامات و تدابیر کے بعد بھی اگر آپ کو لگتا ہے کہ قادیانی اپنا شر پھیلانے میں کامیاب ہیں تو پھر مسئلہ قادیانیوں میں نہیں آپکے مسلم دماغوں میں ہے۔قادیانی کی طرف داری کرنے والا بے حد مشکل ہے کہ انکی نحوست سے بچے۔ اب آج سے آپ یہ ملاحظہ فرما لیجیے کہ انکی موافقت میں بول رہے ہیں یا مخالفت میں۔
ایک بندہ حلفا اقرار کرتا ہے کہ وہ قادیانی نہیں لیکن آپ پھر بھی بغض عمران و قادیانیت میں اسے قادیانی کہنے پر بضد ہیں تو پھر اس کا کیا علاج کیا جا سکتا ہے؟
اگر کوئی قادیانی خود کو مسلمان ظاہر کر رہا ہے اور ملک کا آئین و قانون، حلف نامے اسے پکڑنے، سزا دلوانے میں ناکام ہیں تو پھر مسئلہ قادیانیوں میں نہیں۔ قادیانی پکڑنے کا نظام ہی درست نہیں ہے۔یہ قادیانیوں کا عام طریقہ واردات ہے۔ میرے ایک سابقہ کمپنی کے جاننے والے تھے۔ نئی کمپنی میں بھی وہ آن ملے۔ آفس میں شور اٹھا کہ سابقہ کمپنی میں انہیں قادیانی ہو کر مسلمان ظاہر کرنے اور گھر پر افطاری کرانے پر نکالا گیا۔ میں نے ان سے پوچھا تو وہ آخری وقت تک اپنے قادیانی ہونے کو مسلم لبادے میں چھپاتے رہے۔ وہ پاکستان آرمی کے سارے ریڈار پر سافٹ وئیر اپڈیٹ کر کے بھی آچکے تھے۔
قادیانیوں کو دو تہائی اکثریت کیساتھ آئین پاکستان کافر قرار دے چکا ہے۔ آرڈیننس ۲۰ قادیانیوں کا خود کو مسلمان کہنے، دکھنے یا حلیہ اپنانے پر سخت سزائیں سناتا ہے۔ حج فارم، الیکشن فارم، اور دیگر سرکاری کاغذات و حلف ناموں میں جگہ جگہ خود کو مسلمان ثابت کرنے کے خانے لازم و ملزوم ہیں۔ ان تمام سخت حفاظتی انتظامات و تدابیر کے بعد بھی اگر آپ کو لگتا ہے کہ قادیانی اپنا شر پھیلانے میں کامیاب ہیں تو پھر مسئلہ قادیانیوں میں نہیں آپکے مسلم دماغوں میں ہے۔
پاکستان کی 95 فیصد سے زائد آبادی الحمدللّٰہ جدّی پشتی مسلمان ہے لیکن اسے پھر بھی چند لاکھ قادیانیوں سے خطرہ ایمان ہے۔ دوسری طرف اسرائیل میں ۱۸ فیصد آبادی مسلمان ہے اور ان کی یہودیت کو اسلام سے کوئی خطرہ ایمان نہیں۔یہ تو معمولی اقدامات ہیں ایمان کی دولت کی حفاظت کے لیے۔ لیکن بہرحال آپ خوب رسولﷺ کے مخالفین کی حمایت میں بولتے ہیں۔
اگر کوئی قادیانی خود کو مسلمان ظاہر کر رہا ہے اور ملک کا آئین و قانون، حلف نامے اسے پکڑنے، سزا دلوانے میں ناکام ہیں تو پھر مسئلہ قادیانیوں میں نہیں۔ قادیانی پکڑنے کا نظام ہی درست نہیں ہے۔
عاطف میاں نے تو کبھی اپنا مذہب نہیں چھپایا۔ عمران خان نے اسے قادیانی رہتے ہوئے مشیر معیشت لگایا تھا۔ جس پر پاکستان کی ۹۵ فیصد آبادی کا ایمان خطرہ میں پڑ گیا تھا۔فکر نہ کریں عاطف میاں جیسے کئی ایک عمران کے ساتھی پکڑے گئے اور نکالے گئے۔ عمران چپکے چپکے کیا کر رہا ہے سب کو پتہ ہے۔
پاکستان کی 95 فیصد سے زائد آبادی الحمدللّٰہ جدّی پشتی مسلمان ہے لیکن اسے پھر بھی چند لاکھ قادیانیوں سے خطرہ ایمان ہے۔ دوسری طرف اسرائیل میں ۱۸ فیصد آبادی مسلمان ہے اور ان کی یہودیت کو اسلام سے کوئی خطرہ ایمان نہیں۔
Islam in Israel - Wikipedia
نہیں، آپ اس کے بغیر ہی ہیں۔اگر میرے نام کیساتھ مرزا لگتا تو میں بھی قادیانی ہوتا بقول پٹوارخانہ
یہ غلط فہمی کیسے ہو گئی کہ 90 لاکھ سارے کے سارے خان صاحب کے سپوٹران ہیں ؟یہ ۹۰ لاکھ اوورسیز پاکستانی قادیانی، پرویزی، گوہر شاہی ہیں؟
یعنی آپ مسلم سپریمسسٹ ہیں۔ ایسے تو پھر ہر مذہب کا پیروکار اپنی ہی مذہبی کتب کو دیگر پر فوقیت دیتا ہے۔ اسی لئے تو اپنے مذہب پر ڈٹ کر کھڑا ہوتا ہے۔آپ ان ٹامک ٹوئیوں سے باہر نکل سکتے ہیں اگر قرآن کو تمام مذاہب کی کتابوں سے برتر مان لیں۔ اپنا سگنیچر تبدیل کر لیں۔
عاطف میاں نے تو کبھی اپنا مذہب نہیں چھپایا۔ عمران خان نے اسے قادیانی رہتے ہوئے مشیر معیشت لگایا تھا۔ جس پر پاکستان کی ۹۵ فیصد آبادی کا ایمان خطرہ میں پڑ گیا تھا۔
سارے نہ سہی اکثریت تو خان کی سپورٹر ہی ہے۔ اگلے الیکشن میں ان کو ووٹ کا حق دے کر دیکھ لیں۔یہ غلط فہمی کیسے ہو گئی کہ 90 لاکھ سارے کے سارے خان صاحب کے سپوٹران ہیں ؟
یعنی آپ مسلم سپریمسسٹ ہیں۔ ایسے تو پھر ہر مذہب کا پیروکار اپنی ہی مذہبی کتب کو دیگر پر فوقیت دیتا ہے۔ اسی لئے تو اپنے مذہب پر ڈٹ کر کھڑا ہوتا ہے۔
یہ کیسا تحفظ ہے کہ جب عمران خان نے ایک اقلیت کو مشیر خزانہ لگایا تو پوری قوم نے مخالفت کر دی۔ اور اسے اپنے فیصلہ پر یوٹرن لینا پڑا۔آپکی سمجھ میں یہ بات نہیں آرہی کہ ۵ فیصد اقلیتوں کا تحفظ اسلام میں ممکن ہے۔
میرا موقف مرزا شہزاد اکبر والا ہی ہے۔ آپ نے نہیں ماننا تو نہ مانیںنہیں، آپ اس کے بغیر ہی ہیں۔
یہ کیسا تحفظ ہے کہ جب عمران خان نے ایک اقلیت کو مشیر خزانہ لگایا تو پوری قوم نے مخالفت کر دی۔ اور اسے اپنے فیصلہ پر یوٹرن لینا پڑا۔