کاشفی

محفلین
PUBLISHED: 22:22 GMT, 9 July 2013 | UPDATED: 07:30 GMT, 10 July 2013
article-2359070-1ABC8945000005DC-112_634x423.jpg
Must one wear this? Prince Charles and Camilla at the ball in support of conservation charity the Elephant Family
article-2359070-1ABC8DBD000005DC-175_634x536.jpg
Model family: The Prince of Wales meets Cara Delevingne (second left) and Poppy Delevingne (third left) during a reception for the Elephant Family at Clarence House
 

کاشفی

محفلین
article-2359070-1ABC84F8000005DC-863_634x419.jpg
Well-connected: Prince Charles asked Imran Khan how he was getting on after his fall in Pakistan
article-2359070-1ABC8500000005DC-365_306x531.jpg
article-2359070-1ABC848C000005DC-684_306x531.jpg
Pleased to meet you: Prince Charles greets Imran Khan before chatting with the former cricketer
 
جلنے کی بو آ رہی ہے۔ جس صاحب کو چین میں اُنگلیجی بولنے کے لیے اپنے چھوٹے بھائی (جوش خطابت) سے مدد لینی پڑے۔اس کے ووٹر جلیں گے تو لازمی۔ :cool:
 

زرقا مفتی

محفلین
ان تصاویر میں کیا خرابی ہے ؟؟؟ کیا کسی خیراتی ادارے کے چندہ اکٹھا کرنے کے فنکشن میں شرکت کرنا یا پھر برطانوی شاہی خاندان سے بے تکلف گفتگو کرنا۔
 
جلنے کی بو آ رہی ہے۔ جس صاحب کو چین میں اُنگلیجی بولنے کے لیے اپنے چھوٹے بھائی (جوش خطابت) سے مدد لینی پڑے۔اس کے ووٹر جلیں گے تو لازمی۔ :cool:
کاشفی بھائی پہ اتنی بہتان تراشی، بہت غلط بات ہے سلیمان صاحب۔ (کاشفی بھائی نون لیگ کے بہت بڑے مخالف ہیں :) )
 

اوشو

لائبریرین

آبی ٹوکول

محفلین
پڑھے لکھے جاہلوں کی اینکرز مافیا سب سے زیادہ عوام کو بے وقوف یہی لوگ بناتے ہیں انھے کچھ بھی کہنے کا حق ہے اور اس کچھ بھی کہنے پر جب کوئی خود ان کی باز پرس کرئے تو ان کا سب سے بڑا ہتھیار جیییییییی ہم نے کب پارسائی کے دعوے کیے یا ہم کونسا عوامی آفس ہولڈرز ہیں سو ہم جو چاہے کرتے پھریں سیاہ کو سفید اور سفید کو سیاہ کرتے پھریں ہم کرتا دھرتا ہیں ہمارے اصول ہمارے پیمانے ہماری ہی مرضی کے، جب چاہیں لینے اور دینے کا باٹ تبدیل کرتے پھریں
 

شاہد شاہنواز

لائبریرین
بھائیو، ہم آپ کی ویڈیوز نہیں دیکھ پائے ، اگر آپ یہ پوائنٹس کی صورت میں تصریح فرمادیتے کہ عمران خان نے ایسا کیا کیا ہے جو قابل اعتراض ہے تو ہم بھی کچھ بولتے۔۔۔
 
بھائیو، ہم آپ کی ویڈیوز نہیں دیکھ پائے ، اگر آپ یہ پوائنٹس کی صورت میں تصریح فرمادیتے کہ عمران خان نے ایسا کیا کیا ہے جو قابل اعتراض ہے تو ہم بھی کچھ بولتے۔۔۔

متفق
اسی لئے ہم بھی خاموش رہے بھائی جان ۔
 
Top