کاشفی
محفلین
جی بہتر نہیں ہوریا ہوں اب جذباتی۔۔لڑکے! جذباتی کیوں ہوتے ہووووو۔۔۔ ۔
پورے پاکستان کی ایک ہی خواہش ہے کہ کسی طرح کراچی کو مہاجروں کے ہاتھ سے چھین لیا جائے۔ سونے کی چڑیا جو ہے اور یہ ہوگا نہیں۔۔
تو ان کو ایسی باتوں سے خوشی ملتی ہے تو ملنے دیجیے۔۔۔ ہمارے بھائی ہیں۔ وہ خوش اور ہم بھی خوش۔۔۔
کیا کروں جذبات میں بہہ جاتا ہوں اور غیروں کو مذید خوش و خرم کرجاتا ہوں۔۔
مہاجروں کو اپنی کی ہوئی غلطیوں کی معافی مانگنی چاہیئے کہ انہوں نے غیروں کے لیئے قربانیاں دی ہیں۔۔ جو غیر اب ان کی نسلوں کو سرے عام قربان کررہے ہیں۔۔