ہم تو اس پر بھی خوش ہیں کہ ہمارے سامنے نہیں ہمارے بعد ہی اس گلشن پر بہار آ جائے لیکن آئے تو۔ بعد والی کا پتہ تو نہیں لگنا۔۔پر آئے گی ضرور۔۔ اسی امید پر ہم جئے جا رہے ہیں