عمریں۔۔۔۔۔۔۔

تجمل حسین

محفلین
ہمیں سچ میں حیرت ہوئی۔ میٹرک میں ہم نصاب کی شاعری اور اس کی تشریح سے بھی جان چھڑاتے تھے۔ اور یہ ریحان بھائی تو ابھی سے ہی مفعولن فعولن اور پتہ نہیں کیا کیا کر رہے ہوتے ہیں۔ :hypnotized:
جی یہ بات تو بالکل سچ ہے اور مجھ پر بھی صادق آتی ہے۔ سب اپنے اپنے شوق کی بات ہوتی ہے ؛)
 
ماہی احمد

لائبریرین
"ممتاز مفتی کہتے ہیں "صاحبو! لوگ سمجھتے ہیں کہ عمر ایک ہوتی ہے، جسمی عمر. یہ غلط ہے. عمریں تین ہوتی ہیں.
"جسمی عمر".... "ذہنی عمر" اور "جذباتی عمر" (تلاش از ممتاز مفتی)"
تو جناب محمدابوعبداللہ صاحب کون جانے کس نے اپنی کون سی عمر لکھ رکھی ہے.... آپ خوامخواہ ٹنشن لے رہے ہیں :p:)
 
پھر تو محمدابوعبداللہ بھائی کو اپنی ذہنی عمر لکھنی چاہئے تھی. :p
 
نوید خان

محفلین
"ممتاز مفتی کہتے ہیں "صاحبو! لوگ سمجھتے ہیں کہ عمر ایک ہوتی ہے، جسمی عمر. یہ غلط ہے. عمریں تین ہوتی ہیں.
"جسمی عمر".... "ذہنی عمر" اور "جذباتی عمر" (تلاش از ممتاز مفتی)"
تو جناب محمدابوعبداللہ صاحب کون جانے کس نے اپنی کون سی عمر لکھ رکھی ہے.... آپ خوامخواہ ٹنشن لے رہے ہیں :p:)
عمر عمر ہوتی ہے۔ ذہنی ہو یا جذباتی :D
 
Top