تجمل حسین
محفلین
جی یہ بات تو بالکل سچ ہے اور مجھ پر بھی صادق آتی ہے۔ سب اپنے اپنے شوق کی بات ہوتی ہے ؛)ہمیں سچ میں حیرت ہوئی۔ میٹرک میں ہم نصاب کی شاعری اور اس کی تشریح سے بھی جان چھڑاتے تھے۔ اور یہ ریحان بھائی تو ابھی سے ہی مفعولن فعولن اور پتہ نہیں کیا کیا کر رہے ہوتے ہیں۔