عینی شاہ
محفلین
انکو خود سمجھ نہیں آتی آپ انکو کیوں بلاتے ہیں احمد بھائیاچھا ہم چھوٹے بھیا کو بلاتے ہیں۔ اب وہی آپ کو سمجھائیں گے۔
انکو خود سمجھ نہیں آتی آپ انکو کیوں بلاتے ہیں احمد بھائیاچھا ہم چھوٹے بھیا کو بلاتے ہیں۔ اب وہی آپ کو سمجھائیں گے۔
صرف میں تمھارے حق میں کب سے بولے جارہا ہوں، مگر مجال ہے جو تم نے جھوٹے منہ بھی شاباش دی ہو۔میں نی بول رہی آپ ان سب کے ساتھ ملے وے ہیں
اوہ اچھا تبھی تو میں کہوں پ لوگ ہنس کیو رے ہیں ۔۔۔ ہ ممم م اچھا بچووووووووووووووووووووو@محب علوی بھائی
اچھا تھینکس لیکن آپ شاباش لینے کے لیئے بولے جا رے تھے کیاصرف میں تمھارے حق میں کب سے بولے جارہا ہوں، مگر مجال ہے جو تم نے جھوٹے منہ بھی شاباش دی ہو۔
لیکن شی از سو سوئیٹ محب بھایاوہو تم سمجھی نہیں عینی شاہ۔
یہ جو نیلم ہے نہ ، یہ ایک حکایتن ہے ۔ حکایتن کا مطلب سمجھتی ہو ، نہیں، اچھا چلو یوں سمجھ لو کہ یہ نہ لوگوں کی کہانیاں بنا بنا کر مارکیٹ میں چلاتی ہے اور پھر اس پر تعریفیں اور واہ واہ کرواتی ہے۔
سائیڈ بزنس کے طور پر لگائی بجھائی بھی کر لیتی ہے تاکہ منہ کا ذائقہ خراب نہ ہو ، اب یہی دیکھ لو میرے اور تمہارے تعلقات خراب کروانے کے لیے کیسی پھلجھڑی چھوڑی ہے۔
بچ کر رہنا اور احتیاط کرنا حکایتین سے
تھینکس کا شکریہ۔ نہیں شاباش لینے کے لیے بالکل حق کا ساتھ دینے کے لیے بولے چلے جارہا تھا۔اچھا تھینکس لیکن آپ شاباش لینے کے لیئے بولے جا رے تھے کیا
لیکن شی از سو سوئیٹ محب بھای
۔۔محب بھائی آئی پروٹیسٹ
احمد بھائی اور سر ۔۔۔ ۔سری بھائی آپ لوگوں کے خلاف دھرنا بازی
۔۔محب بھائی آئی پروٹیسٹ
احمد بھائی اور سر ۔۔۔ ۔سری بھائی آپ لوگوں کے خلاف دھرنا بازی
دیکھو عینی شاہ! محمداحمد صاحب میری ان باتوں کو بندوق کی نال کہہ رہے ہیں:اور یہ سرسری بھیا ہیں کہ یہ اپنی جان چھڑانے کے لئے ہر بار بندوق کی نال ہماری طرف کر دیتے ہیں۔
مگر آپ کی باتوں سے انھیں دکھ ہوا ہے۔
تھینکس کا شکریہ۔ نہیں شاباش لینے کے لیے بالکل حق کا ساتھ دینے کے لیے بولے چلے جارہا تھا۔
آپ لوگ سب عینی شاہ کو آخر کیا سمجھتے ہیں؟