الفاظ کی غیرضروری تکرار کے بارے میں آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟

  • کچھ خاص نہیں لگی۔

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    16

نیلم

محفلین
اوہو تم سمجھی نہیں عینی شاہ۔

یہ جو نیلم ہے نہ ، یہ ایک حکایتن ہے ۔ حکایتن کا مطلب سمجھتی ہو ، نہیں، اچھا چلو یوں سمجھ لو کہ یہ نہ لوگوں کی کہانیاں بنا بنا کر مارکیٹ میں چلاتی ہے اور پھر اس پر تعریفیں اور واہ واہ کرواتی ہے۔
سائیڈ بزنس کے طور پر لگائی بجھائی بھی کر لیتی ہے تاکہ منہ کا ذائقہ خراب نہ ہو ، اب یہی دیکھ لو میرے اور تمہارے تعلقات خراب کروانے کے لیے کیسی پھلجھڑی چھوڑی ہے۔
بچ کر رہنا اور احتیاط کرنا حکایتین سے :LOL:
کھا گئی نہ دھوکا تم بھی :)

یہ ایسی ہی ہے دیکھنے میں بہت سویٹ سی اور اندر سے پوری حکایتین۔ :p
کس کے ساتھ ملے ہوئے ہیں ، کوئی نہیں اچھا اور نیلم کی باتوں میں نہ آیا کرو اس کی تو عادت ہے لگائی بجھائی کی۔ :ROFLMAO:
اب مجھے ثبوت کے ساتھ پتہ چل گیا ہے کہ وہ آپ ہی تھے جس نے بی جمالو کو ٹرینگ دی تھی :D
 
واقعی۔ اور ایک مزے کی بات یہ کہ اگر یقین سے معلوم ہو کہ تعریف کرنے والا جھوٹی تعریف کر رہا ہے، دل سے نہیں کر رہا پھر بھی نفس کو خوشی اور راحت ملتی ہے اور انسان لاشعوری طور پر خود کو یہ کہہ کر تسلی دیتا ہے کہ یہ تعریف کرنے والا اپنی دانست میں اگرچہ جھوٹا ہے مگر بات تو صحیح کر رہا ہے نا۔:)
 
بالکل :battingeyelashes:
 
عینی شاہ

محفلین
عینی شاہ آنٹی
خوب مزہ آیا ہو گا محمداحمد بھائی کا جواب پڑھ کے
اب آپ کو بھی چاہیے کہ ویسا ہی مشکل جواب لکھیں تاکہ حساب برابر ہو:D
نہیں منے وہ تو میں شاید کبھی بھی نہ لکھ سکوں :)احمد بھائی اور آپ سب تو بہت جنئیس لوگ ہیں مجھے تو کچھ بھی نہیں آتا ۔ :)
 
محمداحمد

لائبریرین
نہیں منے وہ تو میں شاید کبھی بھی نہ لکھ سکوں :)احمد بھائی اور آپ سب تو بہت جنئیس لوگ ہیں مجھے تو کچھ بھی نہیں آتا ۔ :)

ارے گڑیا ! ہم کوئی "وہ" نہیں ہیں۔ وہ جو مشکل سا لفظ آپ نے لکھا ہے۔ ہم تو خود کبھی محب بھائی سے اور کبھی چھوٹے بھیا سے پوچھ پاچھ کر گزارا چلا لیتے ہیں۔ :D پھر ہماری جس تحریر کا یہاں ذکر ہو رہا ہے وہ اگر کوئی پاگلوں کا ڈاکٹر پڑھ لے تو فوراً ہماری ذہنی حالت کے بارے میں سند جاری کردے مع مہر و دستخط۔ :)
 
:):):):)
 
Top