تاسف عنیقہ ناز صاحبہ کا انتقال پُر ملال

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

loneliness4ever

محفلین
آہ ۔۔۔۔ اس درجہ محبت اور خلوص پر آنکھیں نم ہو گئیں
میری بہنوں جیسی تھیں، بارہا مرتبہ ملاقات رہی ۔۔۔۔۔۔
ان سے تعلق اپنی ایک عزیزہ کے توسط سے ہوا تھا
آج یہاں ان کے لئے اتنی محبت دیکھی تو ایک بار پھر گزرے ہوئے لمحوں سے گرد صاف ہو گئی
سوچا اپنی عزیزہ کو بھی آپ تمام احباب کی یہ باتیں پڑھوائی جائیں
مگر اس وقت جس کرب سے میں گزر رہا ہوں ہر یاد تازہ ہونے پر تو یہ ممکن ہی نہیں کہ میں
اپنی عزیزہ کو بھی اس دکھ میں مبتلا کر دوں اور وقت کے ہاتھوں پڑی دھول کو یاد کے اس آئینے
سے صاف کر دوں ۔۔۔۔

جزاک اللہ ۔۔۔۔۔۔۔ میرے بھائیوں اور میری بہنوں ۔۔۔۔۔

اللہ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے ۔۔۔۔ آمین
اور اس دھاگے میں شریک تمام احباب پر اپنا خصوصی فضل فرمائے ۔۔۔ آمین صد آمین
 
قیصرانی

لائبریرین

عثمان بھائی کی استانی تھیں :(
 
جاسمن

لائبریرین
انا للہ وانا علیہ راجعون۔ اللہ جنت میں جگہ دے۔ سب گناہ معاف فرمائے۔ لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے اور ان کے لئے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین!
 
عثمان

محفلین
آہ ۔۔۔۔ اس درجہ محبت اور خلوص پر آنکھیں نم ہو گئیں
میری بہنوں جیسی تھیں، بارہا مرتبہ ملاقات رہی ۔۔۔۔۔۔
ان سے تعلق اپنی ایک عزیزہ کے توسط سے ہوا تھا
آج یہاں ان کے لئے اتنی محبت دیکھی تو ایک بار پھر گزرے ہوئے لمحوں سے گرد صاف ہو گئی
سوچا اپنی عزیزہ کو بھی آپ تمام احباب کی یہ باتیں پڑھوائی جائیں
مگر اس وقت جس کرب سے میں گزر رہا ہوں ہر یاد تازہ ہونے پر تو یہ ممکن ہی نہیں کہ میں
اپنی عزیزہ کو بھی اس دکھ میں مبتلا کر دوں اور وقت کے ہاتھوں پڑی دھول کو یاد کے اس آئینے
سے صاف کر دوں ۔۔۔۔

جزاک اللہ ۔۔۔۔۔۔۔ میرے بھائیوں اور میری بہنوں ۔۔۔۔۔

اللہ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے ۔۔۔۔ آمین
اور اس دھاگے میں شریک تمام احباب پر اپنا خصوصی فضل فرمائے ۔۔۔ آمین صد آمین
اس وقت میں سفر میں ہوں لیکن جلد ہی آپ سے رابطہ کرنا چاہوں گا.
 
مجھے آپ کے تعارف تک رسائی نہیں ہو پا رہی۔
کیا آپ سے گفتگو ہو سکتی ہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top