نہیں جناب، وہ کیا ہے کہ میری جادوگرنی میرے ساتھ ہی تھی۔آپ پر تو یہ جادو کسی نے نہیں کیا نا؟
اصل نام نہیں ہونگے۔مجھے تو اسی میں شک ہوتا ہے کہ یہ کوئی حقیقی شخص بھی ہے یا صرف دیواروں تک محدود کوئی نام۔
یہ جو محبوب کو قدموں میں گرانے کے دعویدار ہوتے ہیں اکثر گھریلو ناچاقیوں میں گھِرے ہوتے ہیں۔ یعنی ان کا اپنا محبوب زیادہ تر میکے میں رہتا ہےبھائی میں کالے علم کا کیا کروں گا؟ ابھی تک تو کوئی محبوب بھی نہیں جسے اپنے قدموں پر گرانے کی ضرورت پیش آئی ہو۔
اصل نام نہیں ہونگے۔
کالے علم سے ڈھونڈ لینا بھائی۔۔۔بھائی میں کالے علم کا کیا کروں گا؟ ابھی تک تو کوئی محبوب بھی نہیں جسے اپنے قدموں پر گرانے کی ضرورت پیش آئی ہو۔
بس پھر کسی چڑیل سے ہی ملاقات ہو گیکالے علم سے ڈھونڈ لینا بھائی۔۔۔
ایسا اکثر دیہاتوں میں ہوتا ہے۔ اور خاص کر خواتیں اِن کی باتوں میں آجاتی ہیں۔یہ جو محبوب کو قدموں میں گرانے کے دعویدار ہوتے ہیں اکثر گھریلو ناچاقیوں میں گھِرے ہوتے ہیں۔ یعنی ان کا اپنا محبوب زیادہ تر میکے میں رہتا ہے
شادی کے بعد چڑیل ہی بن جاتی ہے تو پہلے ہی کیوں نہ سہی۔۔بس پھر کسی چڑیل سے ہی ملاقات ہو گی
کیونکہ ہندو نام سنتے ہی کچھ اذہان میں منفی سٹیریو ٹائپس ابھرتے ہیں جیسا کہ نیچے دیے گئے اس قسم کے تبصرہ سے ظاہر ہے۔مجھے بھی حیرت ہے کہ کالا جادو کرنے والے یہ اشتہاری بابا بنگالی اور ہندو نام والے ہی کیوں ہوتے ہیں۔ سریش کمار، موہن داس، جنید بنگالی، آتش بنگالی، جے کمار وغیرہ کے اشتہارات یہاں کراچی میں جگہ جگہ سڑکوں پر نظر آتے ہیں۔
جادو کے لیئے شیطان کی پوجا کی جاتی ہے، اس لئے یہ کام ہندو اور بنگالی ہندوؤں کے لیئے کچھ مشکل نہیں۔
اگر کبھی کوئی مسئلہ ہو تو عامل خرم بنگالی سے بھی رجوع کیا جا سکتا ہے۔ خیر سے یہ 21ویں صدی کے عامل ہیں، اس لیے انہوں نے اپنی ای میل آئی ڈی بھی بنائی ہوئی ہے۔
یہ کہیں اپنے خرم شہزاد خرم تو نہیںلازمی بات ہے انہوں نے اپنے کمرے میں کمپیوٹر بھی رکھا ہو گا۔
نایاب بھائی آپ پہلے کیوں نہ ملے۔۔اگر کوئی اپنا محبوب راضی کروانے کا خواہشمند ہو تو پہلی فرصت میں ذپ میں رابطہ فرمائے ۔
عشق میں سچے زحمت فرمائیں ۔
انیس بھائی اللہ برکت دینے والا ہے۔نایاب بھائی آپ پہلے کیوں نہ ملے۔۔
اب تک تو میں کتنوں کا ماموں بن چکا ہوں۔۔
کینیڈا کا سفید جادو تو ہمارے سر پر چڑھ کے بولتا ہے۔۔۔کیونکہ ہندو نام سنتے ہی کچھ اذہان میں منفی سٹیریو ٹائپس ابھرتے ہیں جیسا کہ نیچے دیے گئے اس قسم کے تبصرہ سے ظاہر ہے۔
نا ہنسو پیار پہ ناداں زمانے والوںانیس بھائی اللہ برکت دینے والا ہے۔