پھر یہ بنایا کس نے تھا ذرا نام تو بتائیں
فہیم لائبریرین جون 25، 2009 #127 خوشی نے کہا: امین فہیم کو ساری انفارمیشن ھیں تبھی زرداری نے نکڑے لگا دیا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
خوشی نے کہا: امین فہیم کو ساری انفارمیشن ھیں تبھی زرداری نے نکڑے لگا دیا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
خوشی محفلین جون 25، 2009 #128 شکر ہے ہنسی آئی ورنہ میرا خیال تھا اب کوئی اور سمائلی لگائیں گے مجھ سے لڑنے کے لئے
فہیم لائبریرین جون 25، 2009 #129 خوشی نے کہا: شکر ہے ہنسی آئی ورنہ میرا خیال تھا اب کوئی اور سمائلی لگائیں گے مجھ سے لڑنے کے لئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہائیں۔ کیا ہم آپ کو کوئی پھڈے باز دکھائی دیتے ہیں جو آپ سے پھڈا کریں گے
خوشی نے کہا: شکر ہے ہنسی آئی ورنہ میرا خیال تھا اب کوئی اور سمائلی لگائیں گے مجھ سے لڑنے کے لئے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہائیں۔ کیا ہم آپ کو کوئی پھڈے باز دکھائی دیتے ہیں جو آپ سے پھڈا کریں گے
شمشاد لائبریرین جون 25، 2009 #131 بس میں کس بات کے آٹھ آنے پڑتے ہیں اور یہ آٹھ آنے کون سے زمانے کی بات کر رہے ہو۔