آپ کی "وہ" نہیں آئی، جگجیت کی چترا کے ساتھ ناراضگی چل رہی ہے۔ تو یہی ہونا تھا ناں۔
جی " وہ " تو آئی تھی اور غزلیں بھی سنا گئی ۔۔۔۔ مگر " وہ " نہیں تھی ۔ سو کھانا بھی کھایا نہیں گیا ۔
آپ کی "وہ" نہیں آئی، جگجیت کی چترا کے ساتھ ناراضگی چل رہی ہے۔ تو یہی ہونا تھا ناں۔
کسی نئے بندے کی بات کا جواب بھی دے دیتے ھیں آپ کو بل نہیںآئے گا اس کا
اوہ ۔۔۔۔ اچھا تو آپ بندے ہیں ۔۔۔ میں تو بندی سمجھ کر آپ کے احترام میں باادب بیٹھا ہوا تھا ۔کسی نئے بندے کی بات کا جواب بھی دے دیتے ھیں آپ کو بل نہیںآئے گا اس کا
کسی نئے بندے کی بات کا جواب بھی دے دیتے ھیں آپ کو بل نہیںآئے گا اس کا
ارے یہ کہاں چلے گئے یہ تو کوئی اور ہی جگہ ہے ۔۔۔۔ یہاں تو بلاتبصرہ ۔۔۔۔
اوہ ۔۔۔۔ اچھا تو آپ بندے ہیں ۔۔۔ میں تو بندی سمجھ کر آپ کے احترام میں باادب بیٹھا ہوا تھا ۔
محاورۃ بھی احتیاط کجیئے جی ۔۔۔۔ خاص کر صنف کے معاملے میں ۔۔۔ آپ نے دیکھا نہیں عبداللہ کتنے بڑے عتاب میں آیا ہوا ہے ۔ ثبوت کے طور پر مجھے اپنے شناختی کارڈ کی کاپی اسکین کرکے ای میل کے ذریعے بھجوا رہا ہے ۔میرے خدا بندے محاورتا لکھا تھا ویسے میں خوشی ہوں اپنے نام کی طرح خوش ، مگر آپ سے تو ابھی تک تعارف ہی نہیں ہو سکا
خبردار : جن لوگوں کا تعارف ظفری بھائی سے نہیں ہوا صرف وہی خوش ہیں اگر تعارف ہوا تو آپ کو جگجیت سنگھ اور چترا سنگھ سننا پسند ہو گا اور کبھی آپ خوش نہیں رہ سکتے۔
محاورۃ بھی احتیاط کجیئے جی ۔۔۔۔ خاص کر صنف کے معاملے میں ۔۔۔ آپ نے دیکھا نہیں عبداللہ کتنے بڑے عتاب میں آیا ہوا ہے ۔ ثبوت کے طور پر مجھے اپنے شناختی کارڈ کی کاپی اسکین کرکے ای میل کے ذریعے بھجوا رہا ہے ۔
ظفری بھائی وہ گانا تو لگائیے اپنی آواز والا۔
کبھی تو آسماں سے چاند اترے۔
لیکن پہلے یہ کنفرم کیجئے کہ وہ آپ کی ہی آواز تھی نہ
محاورۃ بھی احتیاط کجیئے جی ۔۔۔۔ خاص کر صنف کے معاملے میں ۔۔۔ آپ نے دیکھا نہیں عبداللہ کتنے بڑے عتاب میں آیا ہوا ہے ۔ ثبوت کے طور پر مجھے اپنے شناختی کارڈ کی کاپی اسکین کرکے ای میل کے ذریعے بھجوا رہا ہے ۔
مابدولت تمہارے جواب سے محظوظ ہوئے ۔ تم کو انعام دیا جاتا ہے ۔ جاؤ تم کو تین دن کے لیئے اسٹول پر ککڑ کی طرح اکڑکوں بیھٹنے کی سند عطا کی جاتی ہے ۔
خوشی جی ۔۔۔ رہیں دیں ۔۔۔۔ کیا یہ بتانا ضروری ہے کہ ہم گذشتہ چار سالوں سے ایک دوسرے کو جانتے ہیں ۔شمشاد جی میرا تعارف نہیں ہوا ظفری جی کو
جس کی آواز تھی ۔ اس نے میری خوب دھنائی کی ۔۔۔۔ کسی نے یہیں محفل سے اس کو مخبری کی کہ کوئی تمہارا باجا بجا رہا ہے ۔ نا بابا نا ۔۔۔۔ نو مور ۔