عورت کی خوشی ۔۔۔

عسکری

معطل
ہم اپنے روم مین بھلے ماہ بدولت یہ پہلے ہی رائل سعودی ایریا ہے کہین اپ کو الٹا نا پڑ جائے ماہ بدولت بننا یہاں ۔
 

خوشی

محفلین
بھئی اس دھاگے کا عنوان کیا ہے اور گفتگو کیا ہو رہی ہے مجھے ابھی تک سمجھ نہیں‌آئی نہ عنوان نہ باتیں
 

مغزل

محفلین
خوشی خالہ یہ لڑی ایک لطیفے پر شروع ہوئی تھی اور بعد میں ٹھٹھول کی زد میں آگئی ۔ آپ پہلی پوسٹ سے پڑھیں۔نا۔۔:hurryup:
 

شمشاد

لائبریرین
خوشی کو اتنی فرصت کہاں کہ 120 پیغامات پڑھے۔

ویسے صرف پہلے پیغام پڑھنے سے ہی سمجھ آ سکتی ہے۔
 

خوشی

محفلین
شمشاد جی ٹھیک کہا مجھے اتنی فرصت کہاں مگر یہ م م مغل کس خوشی میں مجھے خالہ بنا رھے ھیں:mad:
 

کاشفی

محفلین
خوشی جی آپ خالہ تو ہونگی کسی نا کسی کی۔۔۔ہیں ناں۔۔اس میں منہ پھلانے کی کیا بات ہے۔۔۔۔
 

کاشفی

محفلین
م م مغل بھائی 35 سال کے ہیں؟

چھوٹی خالائیں بھی ہوتی ہیں خوشی جی۔۔۔۔اس میں ہسنے والی کون سی بات ہے۔۔۔
 

کاشفی

محفلین
خوشی جی میں انسانوں کی بات کررہا ہوں۔۔۔۔شیر تو ایک جانور ہے۔۔۔۔ اور جانور تو پھر جانور ہی ہے نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔

خوشی جی میں یہاں دیکھ رہا ہوں کہ اکثر لوگ کسی نا کسی طرح ہر بات میں آپ کا ذکر لے آتے ہیں۔۔۔۔۔خوشی خوشی خوشی۔۔۔۔اچھی بات ہے۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں یہ آپ کے آنے سے پہلے کا نہیں، بعد کا ہی ہے۔

خالہ کہنے کے مطابق اب یہ م م مغل صاحب ہی بتا سکتے ہیں۔
 
Top