جی جی شگفتہ۔۔۔آپ نے صحیح سنا۔۔۔عید ہی۔۔۔
باجو کی کال آئی تھی کہ میرے لیے عید کے گفٹ لے رہی ہیں۔ میری عید تو اسی وقت ہو گئی۔
ضرور۔ ایک میٹنگ رکھ لیتے ہیں۔ ایک عید والے دن بھی رکھ لیتے ہیں۔
ماورہ یہ کیا تم مجھے بچاری کو بدنام کر رہی ہو http://mawra.urdutech.com/ یہ تو تبصرہ میں نے پڑھا ہی اب ہے کہاں مجھے تیز بولنے کا سنا رہی ہو ۔ میں بچاری تو آہستہ آہستہ ہی بولتی ہوں اب آہستہ آہستہ تیز آواز خود ہو تو میں کیا کر سکتی ہوںاور اب تو میں سانس بھی لے لیتی ہوں بیچ بیچ میں ۔ یقین نہ آئے تو پوچھ لو زکریا سے ، اور شگفتہ سے ۔ اب کل ہی شگفتہ سے دو گھنٹے میری فون پر بات ہوئی ہے تو ایک گھنٹہ میں نے شگفتہ کو دیا تھا بولنے کو ۔ ۔اور زکریا کو پوچھو اب تو میں سانس لینے کو بھی رکُ کر اگلے کو بھی موقع دے دیا کرتی ہوں تاکے اب اک ، دو بات سننے والا اب اپنی بھی تو سنا لے نا ،
بڑے بھیا ۔ کدھر گئے آپ ۔؟ ذرا ادھر آکر بتائیے گا میں کتنا بولتی ہوں کیا آپکو بھی درمیان میں بولنے کے لئے وقت مل جاتا ہے کہ آپ بھی انتظار کرتے رہتے ہیں کہ کب یہ سانس لینے کو رکےُ تو میں بولوں
پھر وہی بگلے کی ایک ٹانگ
گفٹ باجو نے دینے ہیں اور بچت تم کر رہی ہو۔
شمشاد بھائی بگلے کی بھی ایک ٹانگ ابھی تو مرغ کا مسئلہ بھی حل ہونا ہے
بھئی باجو کا گفٹ ہم پر ادھار رہا۔
انشاءاللہ کسی عید پر انھیں لازمی ہماری طرف سے کوئی تحفہ موصول ہوگا۔
پچھلی سال والے تحائف کا بہت بہت شکریہ۔ :-p
باجو، تیاریاں کیا کرنی ہیں؟ ابھی تو بیس روزے گن کر گزارنے ہیں۔
اور باجو، آپ کا گفٹ پہنچ گیا ہے۔ آج میں نے پوسٹ لیٹ دیکھی۔ تب تک پوسٹ آفس بند ہو چکا تھا۔ اور کل سنڈے ہے۔ اس لیے منڈے کو انشاءاللہ لے آؤں گی۔پھر فون کروں گی آ کر۔
ماوراء مجھے نہیں لگا کہ بوچھی تیز بولتی ہیں نہ آہستہ نہ تیز بس درمیان میں ۔۔۔ بوچھی ، اس بار دیکھوں گی آپ تیز بولتی ہیں یا نہیں ماوراء اس بار بوچھی کی آواز ریکارڈ کر لیں
ایڈریس پھاڑ دیئے تھے
کیا ؟ گفٹ کیا ہو یہ بھی تو بتائیے نا ۔ ؟ اور آپ سب جو لاستائیر میں نے سبکو بیجھے تھے ان سبکو بیھجکر ایڈریس پھاڑ دئیے تھے ۔ اب آپ کو اپنا ایڈریس دوبارہ لکھنا ہوگا مجھے اور گفٹ کیا لیں گے یہ بھی بتائیے ۔
پچھلی دفعہ تو " بڑ ے بھیا آرام کریں" اور صحت کا خیال رکھیں کا کارڈ بھیج کر ٹرخا دیا تھا۔
اگر آپ نے ایڈریس پھاڑ دیئے ۔ تو میں اس دفعہ بھی گفٹ کی امید نہ رکھوں ۔۔۔
ویسے میں نے بھی ماوراء والی پالیسی اختیار کرنی ہے ۔۔۔۔ اگر آپ نے کیسی بہت بڑی غلطی سے بھی لڈو بھیجے تو میں نے واپس فرزانہ کو بھیج دینا ہیں ۔
فورا" پی ایم کریں ورنہ فرازنہ آپ سے ناراض ہوجائیں کی کہ مجھے بیچ میں سی نکالو۔ بڑے بھیا کو لڈو کہلانے ہیں تو پتہ بھی بھیجو۔
ماوراء ۔۔۔ یہ تمہارے معاملہ میں مداخلت نہیں۔۔۔۔۔
میں صرف شیلڈ کی طرح استعمال کررہا ہوں۔ اب دوسری طرف سے تیر چلیں گے۔
یہ رہا آپ کا تحفہ ۔۔۔۔
میرا کہاں ہے۔
ٹھہریں ذرا سوچنے تو دیں، اور ایڈریس کا کیا ہے پھر بھیج دوں گا۔
ماوراء سے بھی مشورہ کر لوں ذرا۔
ٹھیک ہے شگفتہ، میں نے آپ کی ریکارڈ کی ہوئی ہے۔ اب باجو کی کروں گی۔ پھر ان دونوں آوازوں میں فرق دیکھیں گے۔ماوراء مجھے نہیں لگا کہ بوچھی تیز بولتی ہیں نہ آہستہ نہ تیز بس درمیان میں ۔۔۔ بوچھی ، اس بار دیکھوں گی آپ تیز بولتی ہیں یا نہیں ماوراء اس بار بوچھی کی آواز ریکارڈ کر لیں