مبارکباد عِیدُ الفِطر

ماوراء

محفلین
عید کی باتیں کریں شمشاد بھائی۔ ویسے یہ تو بتائیں کہ باجو نے پہلے جو اتنے ڈھیر گفٹس بھیجے تھے۔ وہ کیسے لگے تھے بھابھی کو؟؟ اور بھابھی نے کیا بھیجا باجو کو۔۔؟؟
 
ماوراء

محفلین
شمشاد بھائی، یہی سمجھ لیں۔ باجو نے جو مجھے گفٹ بھیجا ہے۔ اس کے بعد ایک اور کو بھیجنا ہے۔ بس پھر وہ آخری ہو گا۔ میں نے مانا کہ باجو مجھ سے بڑی ہیں۔ لیکن پیسہ بچانے میں ابھی نا سمجھ ہیں۔ (یہ ساری فضول خرچی ہے) اس لیے اب میں باجو کو کسی صورت کسی کو گفٹ بھیجنے نہیں دوں گی۔
 
شمشاد

لائبریرین

پھر ایسا کرو کہ جنرل مشرف کو کہہ کے ابھی اور اسی وقت ایک آرڈیننس جاری کرواؤ جو فوری طور پر نافذ العمل بھی ہو۔ کہ آئیندہ باجو کسی کو کوئی تحفہ نہیں بھیجیں گی۔

ہاں وہ تو نا سمجھ ہیں، بس ایک تم ہی تو عقلمند رہ گئی ہو اس دنیا میں۔:)
 
زیک

مسافر
یہاں تو تحفوں سے بات ہی آگے نہیں بڑھ رہی۔ خیر ہم نے عید کی یہ تیاری کی ہے کہ یار دوستوں کو دعوت‌نامہ بھیج دیا ہے اس ویک‌اینڈ ڈنر پارٹی کا کہ بقول ہمارے Because Eids are for partying
 
تیشہ

محفلین
بھئی تمہیں کیا مسئلہ ہے؟ یہ میری اور باجو کی آپس میں بات ہو رہی ہے۔ تم تو ایسے کر رہی ہو جیسے ان کی فنانس سیکریٹری تم ہی ہو۔ :eek:

zzzbbbbnnnn.gif
 
تیشہ

محفلین
شمشاد بھائی، یہی سمجھ لیں۔ باجو نے جو مجھے گفٹ بھیجا ہے۔ اس کے بعد ایک اور کو بھیجنا ہے۔ بس پھر وہ آخری ہو گا۔ میں نے مانا کہ باجو مجھ سے بڑی ہیں۔ لیکن پیسہ بچانے میں ابھی نا سمجھ ہیں۔ (یہ ساری فضول خرچی ہے) اس لیے اب میں باجو کو کسی صورت کسی کو گفٹ بھیجنے نہیں دوں گی۔

اب میرے پاس پیسے ختم ہوچکے ہیں اور میں ٹوٹلی غریب بندی ہوں ۔۔ سمجھ لیں ایسا ، ۔۔ تو پھر آرام سے بیٹھ جائیے سب ۔۔
 
تفسیر

محفلین
نہیں ۔ ۔ نہیں بڑے بھا آپکا ایڈریس سیو ہے بلکے کافی ٹائم سے میں سوچے جارہی ہوں کہ آپکو کیا گفٹ بھیجا جائے ۔ بس اسی سوچ میں وقت گزر جاتا ہے ۔ کبھی سوچتی ہوں مین پرفیوم '' خوبصورت خوشبو ، کبھی سوچتی ہوں شرٹ ، ۔۔ کبھی سوچتی ہوں پین ۔ ۔ کبھی گھڑی ،۔ ۔ تو کبھی سوچتی ہوں رہنے دوں آپکو
zzzbbbbnnnn.gif
بھابھی کو بیجھ دیتی ہوں کہ مجھے فیمیل گفٹ زیادہ آسانی رہے گی ۔ آپ کے لئے سوچتی ہوں ۔ ۔ سوچتی ہوں ۔ ۔ سوچتی ہوں ۔ ۔۔ تب تک سوچتی ہی رہتی ہوں جب تک سوچ نکل نہیں جاتی ذہن سے
zzzbbbbnnnn.gif
پھر سوچ سوچکر ، ۔۔ کسی کام میں لگ جاتی ہوں تو یاد نہیں رہتا ،
پہلے بھی میں اسدن جنیوا سٹی شاپنگ سنٹر گھومتے ہوئے سوچ رہی تھی بڑے بھیا کے لئے یہی سے کچھ اچھا سا لئے جاتی ہوں گفٹ ۔ ۔ پھر کیا ہوا کہ مجھے اپنے لئے کوٹ پسند آگیا تو وہ لے لیا آپکا بھول گئی ۔
اب سوچ رہی ہوں بارسلونا سے کچھ لے آؤں گی کچھ بہت اچھی سا ۔ ۔
zzzbbbbnnnn.gif

پھول کا شکریہ بہت نائس ہے ۔:)

ننی مننی ۔۔۔ یہ سب مذاق ہے ۔۔۔:)
میرے لیے ایک بہن کے پیار اور خلوص سے بڑا کوئی تحفہ نہیں ہے۔
teeth_smile.gif
 
تیشہ

محفلین
نہیں بڑے بھیا ، میں جانتی ہوں آپکو پیار اور خلوص ہی چاہئیے ۔ مگر میں واقعی میں آپکو کچھ ایسا بیجھنا چاہتی ہوں کہ آپکو نھنی منی یاد رہے کہ کیا بہن ہوا کرتی تھی یہاں آپکی ، ۔۔ ( تو پھر موتی چور لڈو بیھج دوں )
zzzbbbbnnnn.gif
؟
 
تیشہ

محفلین
ہوا کچھ نہیں ،۔۔ مگر بہن کے موڈ کسی وقت بھی بدل سکتے ہیں نا ۔ ۔ :grin: فلحال تو ہے بعد کا کچھ کہہ نہیں سکتی ، ۔۔ خیر ۔ ۔ آپ یہ بتائیے ورلڈ بینک سے رابطہ کیا کہ نہیں :rolleyes: ؟ جبتک رابطہ نہیں کرتے مجھے پیسے نہیں مل جاتے تب تک آپکا گفٹ ادھار ، ۔۔ ۔
ویسے بھابھی کیا لارہی ہیں پاکستان سے ۔؟ آپکے لئے ۔ :rolleyes:
 
شمشاد

لائبریرین
وہ خود آ جائے، اس سے بڑا گفٹ کیا ہو گا۔ ;):)

آئی ایم ایف والوں سے ابھی تک رابطہ نہیں ہو سکا۔ کوشش جاری ہے۔
 
Top